امجد اسلام امجد نے ایک کالم میں کسی شاعر کا تذکرہ کیا کہ ہم مشاعروں میں جایا کرتے تهے تو عموماً چهوٹی موٹی ضرورت کی اشیاء ساتھ نہ لے جاتے کہ وہ شاعر ساتھ ہیں تو ان کےپاس ضرورت کی مختلف چیزیں مل جائیں گی۔ اس کے ساته ایک چهوٹی سی فہرست بهی دی کہ یہ یہ ہوتا تها ان کے پاس۔ اسی میں امجد صاحب نے...