وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں.
نئے مہمان کے الفاظ ہمارے ہاں عموماً دنیا میں نئےوارد ہونے والے بچوں کے لیے استعمال ہوتے ہیں. اور اس کے ساتھ مٹهائی باٹنے کا رواج بهی ہے تو صاحب پہلے تو منہ میٹها کروا دی جیے.:battingeyelashes:
باقی اردو زبان کے حوالےسے کافی معتبر نام یہاں موجود ہیں...