پائین ۔۔۔اتنی مبالغہ آرائی :LOL: ۔۔۔زبان پر چهالے پڑ جانے۔ ٹیم وقت سے توبہ کر لیں ۔۔۔ نہیں تو گلیسرین لگانی پڑ جائے گی;)
شکریہ جناب شکریہ۔ پهڈے بازوں, لامذہبوں, فرقہ پرستوں, شدت پسندوں, سیاسی پرچارکوں, منفی ریٹنگوں کے ہتهیار اٹهائے لادینوں, قلمی دہشت گردوں اور لفظوں کے مداریوں کے درمیان رہنا بڑا...