دراصل میرے ٹافی نا لینے کی پرائمری وجہ یہ تهی کہ وہ دونوں دفاترجہاں مجهے دن کا زیادہ وقت گزارنا ہوتا تها دمام کے اس علاقے میں تهے جہاں پارکنگ ٹکٹ لاگو تها اور اس پورے علاقے میں سکے ملنا بہت مشکل تها اور میں پچاس ریال ( اب پتہ نہیں کتنا ہے ) جرمانے سے بچنے کے لیے سعودی اٹهانیاں اکٹهی کرتا رہتا...