اس لڑی سے کچھ باتیں جو میں سمجها ۔:-
نومولود بچے کے کان میں اذان اور اقامت نہیں کہنی چاہیئے کیونکہ مصر میں یا عرب دنیا میں ایسا نہیں کیا جاتا۔ یہ صرف برصغیر کا رواج ہے۔
(اوئے موبی لنک والو تم نے وہ اشتہار کیوں بنایا تها جس میں دادا فون پر پوتے کے کان میں اذان دیتا ہے اور کیا تمهاری کمپنی نے وہ...