شوہر اور بیوی میں لڑائی ہو گئی۔ آدها دن گزرا تو بیوی شوہر کے پاس آئی اور بولی اس طرح جھگڑا کرنا اچها نہیں، ایک کام کرتے ہیں، کچھ میں سمجھوتہ کرتی ہوں کچھ آپ کریں۔
شوہر نے کہا ٹهیک ہے ، مجهے کیا کرنا ہے بولو ؟
بیوی : آپ مجھ سے معافی مانگ لیں اور میں آپ کو معاف کر دیتی ہوں