نتائج تلاش

  1. عبدالقیوم چوہدری

    بچوں کی باتیں

    اور اگر میں غلط نہیں تو یہ وقوعہ ایک سے زائد بار ہوا ہے۔ اللہ کی شان پر بهی سوالیہ نشان۔۔۔:confused:
  2. عبدالقیوم چوہدری

    بچوں کی باتیں

    ان کے بارے میں خبر اس وقت عام ہوئی جب نادرا والوں نے انهیں ب فارم بنا کر دینے میں ہچکچاہٹ دکهائی اور زمینی حقائق عین الیقین کی حد تک پرکهنا چاہے۔
  3. عبدالقیوم چوہدری

    امریکی صدارتی انتخابات 2016

    اب تک جو پرائمریز ہو چکی ہیں وہ کل ووٹ کا کتنے فیصد بنتی ہیں ؟
  4. عبدالقیوم چوہدری

    کی ہویا جے تن من میرے عشق دی میلی لوئی اے ۔ سعید الرحمن سعید

    تہاڈے ایس مراسلے تے معلوماتی دیاں دس ریٹینگز، شکر اے میں کمال نوں لبهنا شروع نہیں کیتا :LOL:
  5. عبدالقیوم چوہدری

    تیسرا قطعہ: علامہ اقبال اور محمد خلیل الرحمٰن بھائی، دونوں سے معذرت کے ساتھ

    گو ہم نے لطف لیا ان قطعات سے ۔۔۔لیکن بهائی لوگو۔۔۔ کوئی اور سرزمین میسر نہیں رہی کیا ؟ :sad:
  6. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف تعارف۔۔۔۔۔۔۔۔

    ہائیں۔۔۔ اور بهی قصے ہیں کیا ؟
  7. عبدالقیوم چوہدری

    آج کی رات ہم پہ بھاری ہے

    وا جی وا۔ گو ہمیں شاعری کا ککه نہیں پتہ لیکن قافیے چنگے جڑے ہوئے دکھ رہے۔ جبکہ عنوان دیکھ کر ہم نے یہ خیال کیا کہ کسی نے غلطی سے دو رضائیاں اوپر لے لی ہیں اس لیےاسے رات بهاری بهاری لگ رہی ہونی۔:battingeyelashes:
  8. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف تعارف۔۔۔۔۔۔۔۔

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ جی آیاں نوں 11 سال کی عمر سے لیکر 2015 تک کتنی صدیاں بیت چکیں ویسے :D اپنا لکها ہوا ذرا ہمارے ہتهے تو چڑهائیں۔۔۔ پهر دیکهاتے ہیں ہاتھ کی صفائی :p
  9. عبدالقیوم چوہدری

    بچوں کی باتیں

    33 بچے, اس سال 2 اور متوقع اور چوتھی بیگم لانے کی تیاری میں تهے موصوف.
  10. عبدالقیوم چوہدری

    امریکی صدارتی انتخابات 2016

    پہلے دو کو چهوڑ کر باقی امیدواروں کو اب کسی طرح خرچا پورا کر کے میدان خالی کر دینا چاہیئے
  11. عبدالقیوم چوہدری

    امریکی صدارتی انتخابات 2016

    عربی اور فارسی میں کینساس کے دو سین کے درمیان الف آتی ہے تو اردو میں بھی۔۔
  12. عبدالقیوم چوہدری

    نیوٹن کے وہ قوانین جو نیوٹن کسی وجہ سے لکھنا بھول گیا

    2، 3، 4، 6، 8 اور 10 کا کچھ نہ کچھ تجربہ ہےo_O حق ہے سائیں حق ہے:p
  13. عبدالقیوم چوہدری

    ان بیان ایبل از گل نوخیز اختر

    بڑا ہی کوئی ان بیان ایبل کالم ہے۔ بےعزتی جئی نہیں ہو گئی:(
  14. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف وحشی کو سکوں سے کیا مطلب۔۔۔۔

    :nerd::idontknow: اچها۔ 11 سال کی عمر میں ماسٹرز پڑها لیتے ہیں، کوئی مسئلہ نہیں:silly:
  15. عبدالقیوم چوہدری

    تعارف وحشی کو سکوں سے کیا مطلب۔۔۔۔

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ جی آیاں نوں۔
  16. عبدالقیوم چوہدری

    ویلکم بیک مائی سوئیٹ آپا جانی :)

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ۔ جی آیاں نوں
  17. عبدالقیوم چوہدری

    ہلا جی۔۔

    ہلا جی۔۔
  18. عبدالقیوم چوہدری

    خواتین پر تشدد۔۔۔کون صحیح ہے ؟

    یہ مراسلہ میں نے کافی سارا لکها تها پتہ نہیں اس نوں کہیڑی موت پے گئی کہ ادهی لین ای بچی۔:(:sad: جا او موبائلاں تیراککه نا رووے تے نال تیری اک دیہاڑی اچ ترے ترے واری بیٹری چارج ہووے تے تو ہر ویلے تپیا ای روویں۔ :p
  19. عبدالقیوم چوہدری

    خواتین پر تشدد۔۔۔کون صحیح ہے ؟

    آپ کی بات بہت حد تک صحیح ہے
Top