فیس بک پر ایک گروپ موجود ہے، جس میں اکثر دوسری شادی کا موضوع ہی زیرِ بحث رہتا ہے۔
ایک دوست نے مجھے بھی وہاں ایڈ کر دیا۔
کچھ دن قبل میری بیگم نے اس گروپ کی کوئی پوسٹ دیکھی۔ گروپ میں دیکھا کہ میں بھی ممبر ہوں۔
اس کے بعد میں نے پھر اس گروپ کی کافی پیچھے تک پوسٹس دکھائیں کہ میرا کسی پر کمنٹ اور...