نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد محمد احمد بھائی کی ننھی پری

    آپ نے کسی اور محمد احمد کو ٹیگ کیا ہے۔
  2. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد محمد احمد بھائی کی ننھی پری

    جیسا کہ عبید بھائی نے بتایا کہ محمد اور احمد کے درمیان سپیس نہیں ڈالنی۔ :)
  3. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد محمد احمد بھائی کی ننھی پری

    ایک دفعہ پھر مبارک ہو احمد بھائی۔ اللہ تعالیٰ دنیا و آخرت کی بھلائی نصیب فرمائے، اور آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین
  4. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد محمد احمد بھائی کی ننھی پری

    حالانکہ محمداحمد بھائی بہت سپیس دیتے ہیں۔ :)
  5. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    راحت جی کا عماد کو واپس بھیجنے کا سٹائل :good1:
  6. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    سرفراز کا موڈ نہیں تھا ریویو لینے کا، مگر نواز نے ضد کی۔
  7. محمد تابش صدیقی

    پی ایس ایل 3 - تصویری و لفظی لطائف

    اب تو لاہور قلندرز پر جگت کرنے کا دل بھی نہیں کر رہا۔ :-(
  8. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    شاباش اسلام آباد۔ لاہوریو! تمھارے صبر کو سلام
Top