نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    ہری اور شملہ مرچ کاتیکھا ذائقہ اور مزیدار کھانے !

    اس میں شملہ مرچ اور قیمہ کا ذکر نہیں۔ تحقیق مسترد کی جاتی ہے۔
  2. محمد تابش صدیقی

    ایک جملہ کے لطائف

    روایات تو دیوار کی سنی ہیں۔
  3. محمد تابش صدیقی

    ایک جملہ کے لطائف

    اصل میں اس کا بیک گراؤنڈ یہ ہے کہ میں اس ہر وقت رشتہ داروں کے رویوں کے ماتم سے کافی فیڈ اپ ہوں۔ :P
  4. محمد تابش صدیقی

    ایک جملہ کے لطائف

    دراصل بات کی بنیاد یہ ہے کہ رشتہ دار زندگی میں نالاں رہتے ہیں، جبکہ مجھے ایسا تجربہ نہیں۔ اگر رشتہ دار زندگی میں بھی قریب رہے ہیں اور تعلقات درست رہے ہیں، تو فوتگی کے بعد ان کا غم کوئی انوکھی بات نہیں۔ :)
  5. محمد تابش صدیقی

    ایک جملہ کے لطائف

    جب پہلے حصہ کا تجربہ ہی نہیں ہے، تو دوسرے کا تجربہ ہونا یا نہ ہونا کیا معنی رکھتا ہے۔ :)
  6. محمد تابش صدیقی

    ایک جملہ کے لطائف

    بعد
  7. محمد تابش صدیقی

    پی ایس ایل 3 - تصویری و لفظی لطائف

    اس کے بعد ہی وہاب ریاض کو غصہ آیا۔
  8. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    اسلام آباد یونائٹڈ نیٹ رن ریٹ پر یقین نہیں رکھتی۔
  9. محمد تابش صدیقی

    پاکستان سُپر لیگ 2018 ،میچ شیڈول اور رواں میچ پر تبصرے

    اسلام آباد کی پائیدار باؤلنگ کا اندازہ اس سے لگائیں کہ ظفر گوہر جیسے ٹیلنٹ کو آج موقع مل رہا ہے
Top