نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    مختصر نظم: خواب

    اسی لڑی کو پڑھیں گے تو کروم پر کرننگ آن کرنے کی آپشن شاید مل حائے
  2. محمد تابش صدیقی

    مختصر نظم: خواب

    ذرا ایک دفعہ فائر فاکس پر چلا کر دیکھیے
  3. محمد تابش صدیقی

    میرا کیفیت نامہ

    میرے موبائل کو بیماری تو کوئی نہیں تھی۔ ایک دفعہ بیٹے نے پھینکا تھا تو پروٹیکٹر ٹوٹ گیا تھا۔ دوبارہ لگوانے سے پہلے پہلے ہی ایک دن چارجنگ کیبل پکڑ کر کھینچی, تو چھ فٹ سے منہ کے بل گرا, اور سکرین کریش ہو گئی. اس کی سکرین کے ساتھ پینل لازمی بدلتا ہے۔ لگتا ہے پورا سیٹ کھل کر بند ہونے میں ہی کوئی کسر...
  4. محمد تابش صدیقی

    مختصر نظم: خواب

    آپ کون سا براؤزر استعمال کر رہے ہیں. اور کم سپیس والا فونٹ انسٹال کر لیں. مختلف سپیس والے میسر ہیں
  5. محمد تابش صدیقی

    میرا کیفیت نامہ

    اب ایک مختلف فیصلہ کرتے ہوئے بجٹ کم کر کے اوپو کا ایف فائیو فون لیا ہے۔ امید ہے کہ فیصلہ غلط نہیں نکلے گا۔
  6. محمد تابش صدیقی

    میرا کیفیت نامہ

    آج دوپہر میں اسے دورہ پڑا اور وہ کوما میں چلا گیا۔ کافی دیر بعد ہوش آیا, مگر چند سیکنڈ بعد پھر بے ہوش۔ کافی کوششوں کے ہوش آیا, تو بڑی مشکل سے وصیت لکھوائی۔ وقتاً فوقتاً دورے پڑتے رہے اور شام تک روح پرواز کر گئی۔ کچھ عرصہ قبل بیٹے کے عتاب کا شکار ہوا تھا۔ اور چہرے پر گہرے زخم آئے تھے۔ پلاسٹک...
  7. محمد تابش صدیقی

    یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ کبھی اُدھار ہوتا

    وہاں تو موجود ہی ہے۔ الگ سے پوسٹ ہونے میں بھی قباحت نہیں۔ بس حوالہ آ جانا کافی ہو گا۔ :)
  8. محمد تابش صدیقی

    قابل اجمیری غزل: رہ گئی تھم کے گردشِ دوراں

    رہ گئی تھم کے گردشِ دوراں روز و شب سے گزر گیا انساں کیا غمِ عشق، کیا غمِ دوراں زندگی درد، زندگی درماں بیکسی ڈھونڈتی ہے اک ساحل حوصلے چاہتے ہیں سو طوفاں اہلِ دل اب خطا کریں نہ کریں کھل چکا ہے مگر درِ زنداں لذتِ درد اور بڑھ جاتی آپ کرتے جو کاوشِ درماں حادثے بن گئے شریکِ سفر منزلِ شوق ہو گئی...
  9. محمد تابش صدیقی

    یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ کبھی اُدھار ہوتا

    خلیل بھائی غالب کے کلام پ کتنی پیروڈیز ہو گئی ہیں؟ اسی طرح اقبال کے کلام پر بھی؟ کیا یہ بہتر نہیں کہ ای بک کی صورت میں اکٹھا کر دیا جائے۔ :)
  10. محمد تابش صدیقی

    یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ کبھی اُدھار ہوتا

    عملی طور پر یہی کیا جا سکتا ہے کہ عنوان اور پوسٹ میں شاعر کا نام شامل کر دیا جائے۔ :)
  11. محمد تابش صدیقی

    یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ کبھی اُدھار ہوتا

    مزے کی بات یہ ہے کہ پڑھتے ہی آپ کے مزاح کا رنگ محسوس ہوا۔
  12. محمد تابش صدیقی

    ننھی چمگادڑ

    بہت عمدہ
  13. محمد تابش صدیقی

    جھولا کون جھلائے

    بہت خوب
  14. محمد تابش صدیقی

    میرا کیفیت نامہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  15. محمد تابش صدیقی

    مختصر نظم: خواب

    یہاں پہلے مراسلے کی آخر میں کچھ روابط ہیں۔
  16. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    "حیرت" کی بات یہ ہے کہ آزاد امیدوار کے جیتنے پر جیے بھٹو اور ایک زرداری سب پر بھاری کے نعرے تو سنائی دیے۔ مگر تبدیلی کا نشان عمران خان کے نعرے نہیں سنائی دیے۔ :P
  17. محمد تابش صدیقی

    بہترین اینڈرائڈ فون

    ون پلس فائیو ٹی کو کیسا ریٹ کرتے ہیں؟
  18. محمد تابش صدیقی

    ایک جملہ کے لطائف

    تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے۔ :) اکثر سیاپے ڈالنے والے کہیں نہ کہیں خود بھی قصوروار ہوتے ہیں۔
  19. محمد تابش صدیقی

    جوش سورۂ رحمان

    کوئی مسئلہ نہیں۔ معلوماتی ہی سمجھ لی جائے۔ :)
Top