نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد محفل کا نشہ مبارک !

    ہمارے ایک بھائی کا کیا خوب شعر ہے کس کو ہے ادراکِ نشہ؟ آزمانا ہو اگر! سارا میخانہ انہیں دو، ایک پیمانہ مجھے
  2. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد محفل کا نشہ مبارک !

    نشے میں وہ کہیں تنہا نہ رہ جائے۔ اس لیے یہاں پر نشئی وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں۔
  3. محمد تابش صدیقی

    جوش سورۂ رحمان

    ترجمانی بھی ٹھیک ہے، مفہوم بھی کہا جا سکتا ہے۔
  4. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کچھ عرصہ قبل فیس بک پر ایک پوسٹ لگائی تھی کہ سوشل میڈیا پر کچھ بھی پوسٹ کرنے سے پہلے ایک دفعہ اور سوچ لیں۔ محفل پر دو دفعہ سوچ لیا کریں۔ :)
  5. محمد تابش صدیقی

    خالی صفحہ

    کیا یہ معمولی سے رد و بدل سے پابند و بحور نہیں ہو جائے گی؟ :)
  6. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اگلے الیکشن میں پولنگ بوتھ کے بجائے اکھاڑے بنائے جائیں اور سیاہی، جوتوں، ڈنڈوں کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔ جس امیدوار کی سب سے کم ٹھکائی ہو، وہ منتخب قرار دیا جائے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    تمام جوتوں کی بائیو میٹرک ویریفکیشن لازمی قرار دی جائے۔ وزارتِ مخولیات
  8. محمد تابش صدیقی

    ایک اشتہار

    اس قطعہ میں بھی دو دفعہ بہتّر کا ذکر ہے۔
  9. محمد تابش صدیقی

    برائے اصلاح: تم اس عید پر بھی نہ آؤ گی، ظالم؟

    ان سے تو یہ بھی نہیں کہہ سکتے کہ محفل میں کب تک نہ آؤ گی ظالم
Top