نتائج تلاش

  1. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    زخم دل کے تُجھے دِکھا دُوں کیا اے زمانے تُجھے جلا دُوں کیا میری حالت پہ رحم کھاؤ گے اپنی آنکھوں سے خُوں بہا دُوں کیا ہے جو قسمت میں تیرگی میرے چاند تاروں کو میں بجھا دُوں کیا جو نہیں جانتا ترے بارے اُس کو اپنا پتا بتا دُوں کیا بُھول بیٹھا ہُوں کب کا خُود کو مَیں یاد اپنی تُجھے دِلا دُوں کیا...
  2. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    بابا دیکھیں ٹائیں ٹائیں فش تو نہیں ہو گئی ؟
  3. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    کیا کسی اور کا بَھلا کرتے ہم جب اپنا رہے بُرا کرتے خُود سے ملتے ہُوئے بھی شرمائیں کیوں کسی غیر سے مِلا کرتے ہم جو کرتے تمام تیری بات لوگ اِس دھیان سے سُنا کرتے یُوں نہ حد سے گزرنے والے تھے اپنی حد میں اگر رہا کرتے مانگتے ہم پھرے جہاں خوشیاں غم ہی کیوں بانٹتے پِھرا کرتے اِس نصیبے کا تُم بتاؤ...
  4. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    جیتے جی گر سکوں نہ پاؤں گا چین سے آہ مر تو جاؤں گا دل لگایا ہے آپ سے آخر کس لئے مَیں قرار پاؤں گا روزِ محشر میں رُوٹھے بچے سا آپ سے دُور بیٹھ جاؤں گا یُوں ستایا ہے اِس نکمے کو کیوں بھلا آپ کو بُلاؤں گا اس پہ کہتے ہیں جان لے لیں گے کس سے جاں کی امان پاؤں گا صاحب ایسی ہے داستانِ غم تا قیامت...
  5. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    جاں لٹانا یُوں نہیں آسان ہے میرا قاتل ہی تو میری جان ہے بد گماں ہُوں لاکھ لیکن منزلیں میری خاطر ہیں مرا ایمان ہے چل دِیا ہُوں ڈھونڈنے اُس کو مگر کب مجھے اپنی ابھی پہچان ہے کیوں بھلا چھپتا پھروں اس دہر میں آدمی سے آدمی انجان ہے یُوں نہ ڈھائیں ظلم صاحب پر تمام رحم کیجے آخرش انسان ہے
  6. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    ٹائیں ٹائیں فش ہو گئی :( اچها بابا اگلی بار سہی :praying:
  7. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    اساں دیس پرائے تکے نیں اساں خوب وچھوڑے کٹاں گے اس چار دیہاڑے دا کی مُل تِن چار دِناں کی وٹاں گے
  8. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    بھول جائیں جناب آ جائیں شعر غالب کے ہی پڑھا جائیں جانے دیجے پرانی باتوں کو آج پھر اَن سنی سنا جائیں دیکھئے کُچھ جواب تو دیجئے اور کتنا لکھا مٹا جائیں اب تو چاہت بھی خواب لگتی ہے کُچھ حقیقت بھی ہے بتا جائیں اچھا مانا خطا کے پتلے ہیں درس دینے حضور آ جائیں بند کردیں یہ بابِ الفت کیا صاحب...
  9. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    چلو بھاگِئے راستہ مل گیا مجھے آج اپنا خُدا مل گیا بتائیں کسے آج کیا مل گیا کہیں کس کو اپنا پتا مل گیا نہیں شور کرنے یہاں آئے ہم مگر شور کا حوصلہ مل گیا ملے ہاتھ غیروں سے کیا ذائقہ جب اپنا گلے سے لگا مل گیا یہ وحشت مُجھے مار دے گی تو کیا کسے جگ میں خوفِ خُدا مل گیا -
  10. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    اِک عجب سی خوشی کا عالم ہے رات دن بیخودی کا عالم ہے مُجھ کو بخشی گئی ہے قدرت لیک بے کسی بے بسی کا عالم ہے
  11. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    بھائی جانے دو ایویں دل سے ہاتھ دھو بیٹھو گے ۔
  12. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    بابا ۔ اِش میں توئی تت بندی نئیں اول نہ ہی دو لُکھتی ہے ۔ تشم لے لیں ۔
  13. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    سلمان حمید بھائی سُن لیجئے ۔
  14. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    مُجھ سے نظریں بدل نہ جانا سُن جان دے دے گا یہ دِوانہ سُن جس کو جلوت میں ڈھونڈتا ہے شیخ اپنی خلوت ہے اُس کا آنا سُن سُن کر اوروں کے نغمہ ہائے ناز میری آہوں بھرا ترانہ سُن مُجھ کو وحشت ہے اِس زمانے سے کاٹ کھاتا ہے یہ زمانہ سُن کب کہاں جاؤں تُجھ کو جاں دے کر میری ہستی ہے اِک فسانہ سُن اے...
  15. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    التجا تجھ سے ہم کریں صاحب اس سے آگے نہ کُچھ سنانا --- سن :donttellanyone:
  16. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    ہم کو دنیا سے کیا غرض صاحب یہ ٹهکانا نہیں ٹهکانا سن
  17. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    دیکھ اس بار چهوڑ دیتے ہیں رعب ایسا نہ پهر دکهانا ---- سن تجھ سے ہم بے ادب نہیں صاحب با ادب ہو گیا زمانہ سن
Top