نتائج تلاش

  1. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    کیوں مددگار ڈھونڈتا ہُوں مَیں آہ اغیار ڈھونڈتا ہُوں مَیں گِھر گیا آج دُشمنوں میں اور اپنا اِک یار ڈھونڈتا ہُوں مَیں میرے سر کا ہو مستحق یارو ایسا دربار ڈھونڈتا ہُوں مَیں آپ بھی کب تلاش پائے ہیں جن کو سرکار ڈھونڈتا ہُوں مَیں ان نئی طرز کے طریقوں میں پچھلے اطوار ڈھونڈتا ہُوں مَیں ہُوں کُچھ...
  2. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    جس قدر چاہئے ستا لیجئے اپنے عاشق کو آزما لیجئے ایک لمحے کو ہی سہی لیکن رُخ سے پردہ ذرا ہٹا لیجئے مر نہ جائے کہیں یہ بیچارہ اپنے بیمار کا پتا لیجئے دِل ہمارا نہیں یہ پتھر ہے ایک عالم کو جا دِکھا لیجئے زہر دیتے ہیں اور کہتے ہیں لیجئے صاحبو دوا لیجئے
  3. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    کیا بچا عشق میں گنوانے کو کُچھ بتاؤ تو اِس دِوانے کو ہر طرف بے حیائی مکاری اور اِسلام ہے زمانے کو خوف اِس درجہ آج پھیلا ہے موت ہی آئے گی بچانے کو عمر بھر امتحاں ہی لو گے کیا بھول جاؤ بھی آزمانے کو اپنے ایمان سے کہو لوگو کیا سمجھتے ہو قید خانے کو تُم یہ کس بندگی کو روتے ہو کیا عمل ہے...
  4. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    رندگی بابا سوچا شاید تکا چل جائے -
  5. ع

    داعش کا منشور پاکستان میں بھی تقسیم

    بابا دیکهئے نثر بهی کافی بہتر ہو گئی :ROFLMAO:
  6. ع

    داعش کا منشور پاکستان میں بھی تقسیم

    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D8%AF%D8%A7%D8%B9%D8%B4-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D9%85%D8%B1%DB%8C%DA%A9%DB%8C-%D9%85%D8%BA%D9%88%DB%8C%DB%81-%DA%A9%D9%88-%DA%86%DA%BE%D9%88%DA%91%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%92-%D9%84%D8%A6%DB%92-%D8%B9%D8%A7%D9%81%DB%8C%DB%81-%D8%B5%D8%AF%DB%8C%D9%82%DB%8C-%DA%A9%DB...
  7. ع

    داعش کا منشور پاکستان میں بھی تقسیم

    چلئے ایسا ہی مان لیجئے ویسے زبردستی کا حمایتی تو بنا ہی ڈالا ہے - اللہ بهلا کرے بیٹا -
  8. ع

    داعش کا منشور پاکستان میں بھی تقسیم

    اچهے بچے بحث بهی نہیں کرتے -
  9. ع

    داعش کا منشور پاکستان میں بھی تقسیم

    سیر سپاٹے میں لگے رہئے محترم آپ حرم سے واقف نہیں !
  10. ع

    داعش کا منشور پاکستان میں بھی تقسیم

    جب بات پہنچ سے باہر ہو جائے تو کسی بڑے کو دعوت دے دینی چاہئے ہوا میں تیر چلانے سے فائدہ محترمہ یقین جانئے آپ کا یہ خط پڑها تک نہیں عادت ہے پردہ داروں سے بات کرنے کی !
  11. ع

    داعش کا منشور پاکستان میں بھی تقسیم

    جناب تسی اپنی گل کردے او مینو شک پیندی اے میں اوہنا نوں چنگا لگنا واں خیر جو کہنا سی کہہ چهڈیا تفصیلاں لوکی لبهدے پهرن اکو گل نوں بار بار کرن دی عادت نئیں -
  12. ع

    داعش کا منشور پاکستان میں بھی تقسیم

    نئیں بابا جی پرانے ای آں لکا چهپی کهیڈنی اے !
  13. ع

    داعش کا منشور پاکستان میں بھی تقسیم

    کہیں سے مومنین کو لے آئیے ! انیس الرحمن صاحب اس میں بھلا غیر متفق ہونے والی بات ؟ تعصب کی بنا پر انسان کو پرکھنا چھوڑ دیجئے محترم یہاں تشریف لائیے اور جس سے آپ اتفاق نہیں رکھتے اُسے اپنی رائے سے نوازئیے تاکہ وہ بیچارا بدگمان آپ سے کُچھ فیض حاصل کر سکے !
  14. ع

    داعش کا منشور پاکستان میں بھی تقسیم

    کیا ہوا بھائی کوئی جواب دے اگر غلط ہوں تو مضحکہ خیز کی ریٹنگ ہی کردے مگر کوئی کُچھ بتائے تو سہی کہ صحیح کیا ہے ؟ گمنام زندگی ۔ ابن رضا بھائی آپ تو دوست ہو یار محترمہ صائمہ شاہ صاحبہ اور ایک صاحب اور تھے نام بھول گیا ۔
  15. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    ایک تابندگی سی باقی ہے کیا مری زندگی سی باقی ہے منہ پھیرو نہ واعظو مُجھ سے مُجھ میں کُچھ رندگی سی باقی ہے اِس مری لاش میں مرے قاتل اب بھی کُچھ زندگی سی باقی ہے توڑ ڈالا ہے آئینہ لیکن ایک شرمندگی سی باقی ہے خاک خود پر نہ ڈال دوں صاحب مُجھ میں کُچھ زندگی سی باقی ہے
  16. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    جو کُچھ کھاؤ ہمیں بھی کُچھ کھلاؤ خُدا والو خدا کا خوف کھاؤ ستائے جا چکے ہم آسماں سے زمیں والو ہمیں تُم کیا ستاؤ پھسلتا جائے ہے اِک کارواں سے سمبھل جاؤ ہمارے رہنماؤ لگا رکھی نہ جانے کس سے اُمید وہ آخر کون ہے آخر بتاؤ اجی ہم خاک ہیں شہرِ حرم کی ہمیں کیوں راستہ اُن کا دکھاؤ
  17. ع

    داعش کا منشور پاکستان میں بھی تقسیم

    جناب کیا ہُوا یہاں بات کرنا منع ہے کیا ؟ عقلمندوں کی اِس محفل میں مجھ جیسے شخص کا بولنا ممنوع ہے کیا ؟ جو کوئی آتا ہے مضحکہ خیز اور غیر متفق کی ریٹنگز دے کر چلا جاتا ہے ؟ صاحب پڑھا نہیں کیا ؟ کہ اللہ بہتر جانے والا ہے !!!!! وہ جانتا ہے کہ کون سیدھے راستے پر ہے اور کون بھٹک چُکا ہے ۔ میں نے تو...
  18. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    اِس جان میں آ جائے کُچھ جان جو آ جائے ہو جائے مجھے میری پہچان وہ آ جائے کیا روپ ہے خاکی کا ٹُک دیکھیں فرشتے بھی اک دن کا مرے بن کر مہمان جو آ جائے دم بھر کا یہاں رکنا صدیوں کی وہاں تنگی آتا ہے ابھی آئے طوفان تو آ جائے دم سادھ کے بیٹھے ہیں معلوم کہ جانے کب اِس دل کا ہمارے اب مہمان وہ آ جائے...
  19. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    مضحکہ خیز :ROFLMAO:
Top