نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    بوجھو تو جانیں

    یہ تو خود کئی جملوں کے برابر لگ رہا ہے ۔ :)
  2. سید عاطف علی

    میرے فن پارے ۔ ۔۔۔۔ مگر یاد رہے کہ میں فنکار نہیں ۔

    بہت شکریہ پذیرائی کے لیے بٹیا گُلِ یاسمیں ! خوش رہیں ۔ اور بہت جلد صحتیاب ہوں۔
  3. سید عاطف علی

    بوجھو تو جانیں

    floccinaucinihilipilification :rollingonthefloor:
  4. سید عاطف علی

    بوجھو تو جانیں

    ایک مضحکہ خیز لفظ اس سلسلے میں ہم نے کہیں بچپن کا پڑھا ہوا یاد کر رکھا ہے۔ چاہتے ہیں پر بھلائے نہیں بھولتا۔:LOL:
  5. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    زیر غور :)
  6. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    تعلیم وتدریس۔۔۔۔۔
  7. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    پڑھائی لکھائی
  8. سید عاطف علی

    بوجھو تو جانیں

    بٹیا میں تو ابھی فرائض منصبی پر ہوں ۔ اور یہاں بس تاک جھانک کر رہا ہوں ۔
  9. سید عاطف علی

    بوجھو تو جانیں

    مجھے محسن خان نویں سوال میں ہی ذہن میں آگیا تھا ۔ بس گھیرا تنگ کرنا تھا ۔ :)
  10. سید عاطف علی

    بوجھو تو جانیں

    محسن حسن خان
  11. سید عاطف علی

    بوجھو تو جانیں

    کیا وہ ہندوستانی خاتون ایکٹریس رھیں ؟
  12. سید عاطف علی

    بوجھو تو جانیں

    12۔کیا انہوں نے ہندوستانی خاتون سے شادی کی ؟
  13. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹنڈے کھانے کے بعد یا پہلے ؟
  14. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین سے چائے بنواتے ہیں کیا خیال ہے ۔عظیم نے تو بناکے نہ دی ،کتنے جتن کیے ۔
  15. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جون کا مہینہ شروع ہوگا کل ۔ گرمی ۔
  16. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خوب مزیدار مراسلے ہیں اوپر کے تین خصوصا ڈنڈے والا ۔ :)
  17. سید عاطف علی

    بوجھو تو جانیں

    10۔کرکٹ سے ریٹائر ہیں یا ابھی ٹیم میں کھیلتے ہیں ؟
  18. سید عاطف علی

    بوجھو تو جانیں

    اب یہ دیکھنا ہے کہ ایشیائی کرکٹ میں کو فنون لطیفہ سے بھی تعلق رکھتا ہے ۔ یعنی بالفاظ دیگر کسی مسخرے کرکٹر کو پوچھا گیا ہے ۔ :rollingonthefloor:
  19. سید عاطف علی

    سینئر صحافی حامد میر پر جیو نیوز کی جانب سے پابندی عائد

    مسئلہ قوانین کا نہیں بلکہ لاقانونیت کا ہے ۔ لاقانونیت کی گنگا میں اشنان کا کوئی ٹکٹ بھی نہیں ۔ سوائے مجبور و لاچار عوام کے۔
  20. سید عاطف علی

    بوجھو تو جانیں

    یہ آٹھواں سوال ہوا ۔ اب تک یہ پتہ چلا کہ موجودہ کھیل کود اور فنون لطیفہ سے متعلق ایشیائی مسلمان غیر سیاسی مرد کی شخصیت ہے ۔
Top