نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    سادہ سا سوال ہے !

    بخارات صرف پانی کے بنیں گے ۔ چائے کے نہیں ۔ چائے بھی شکر کے ساتھ ہی رہ جائے گی۔
  2. سید عاطف علی

    سادہ سا سوال ہے !

    بارہ کا یاد کریں اور اس میں بالترتیب 1۔2۔3 ۔۔۔۔ جمع کرتے جائیں ۔
  3. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خدا آپ کا حامی اور ناصر ہو آپا۔ اور سہولت سے ہوجائیں سب کام اور نتائج بھی اچھے آئیں ۔ چائے واپسی پر ۔
  4. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے کا ٹائم بھی ہو گیا۔ آپا بنالوں چائے ؟
  5. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جمعے کا دن شروع ہو گیا ۔
  6. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو پھر نہ ہی الاپا جائے ۔نہ آپ کو آئے نہ مجھے ۔ یہ کلاکاروں پر چھوڑو بھئی ۔
  7. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بے وقت کی راگنی کوئی نہ الاپے ۔
  8. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    :rollingonthefloor:
  9. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ر و ر ا ز ا د ک
  10. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زیر و زبر ہو جاتی ہے محفل کی رفتار۔
  11. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گھر میں آرام کریں بس ایک ہی ۔
  12. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیوں کہ ضرورت ہی نہیں گاڑی کی ۔
  13. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قریب کا سامان تو پیدل جاکر لاتا ہوں ۔
  14. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فی الفور صبر کیا کریں ۔ ہر وقت گھومنا کوئی اچھی بات ہے ۔ میری گاڑی نیچے کئی ہفتوں سے جامد کھڑی ہے ۔ورک فرام ہوم ہے ۔اور میں قید ۔
  15. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غبارہ پھوٹے تو پٹاخے کی آواز آتی ہے ۔
  16. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عبادت کے لائق صرف خدا کی ذات ہے ۔
  17. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظلم کر رہے ہیں ترتیب نہ سیکھ کر آپ مسلسل
  18. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طریقۂ کار کا علم نہیں تو نقصان ہو گا۔
  19. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری معلومات ہونی چاہیئں تیار ۔
  20. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صحیح جواب نہیں کیوں کہ وجہ ژالہ باری ہونی چاہیئے ۔
Top