نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    parallelogram
  2. سید عاطف علی

    انسانی حقوق کا چیمپیئن پاکستان خود شیشے کے محل کا مکین ہے، اسرائیلی وزارتِ خارجہ

    ہم نے تو فن لینڈ کے بارے میں بس دو ہی باتیں سنی ہیں۔ایک نوکیا دوسری ۔چلو چلیں فن لینڈ ۔
  3. سید عاطف علی

    انسانی حقوق کا چیمپیئن پاکستان خود شیشے کے محل کا مکین ہے، اسرائیلی وزارتِ خارجہ

    بھلا پہنچے ہوئے پیر و مرشد سے کوئی بات چھپتی ہے ؟
  4. سید عاطف علی

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یہ تو کل کا سوال تھا بھئی ۔ اب تک نہیں ہوا تھا حل !!!
  5. سید عاطف علی

    ڈرائیونگ تکنیک اور سٹائل

    اس مرتبہ پھر جنوری میں کراچی میں سٹک شفٹ والے گاڑی چلائی ۔ کچھ یاد نہیں کہ کیا پکڑا کیسے پکڑا ۔
  6. سید عاطف علی

    ہم کسی سے کم نہیں ( 4۔۔۔ 28 مئی)

    ارے نہیں بٹیا ! ۔مجھے تو بہت خوبصورت لگ رہا ہے ۔ البتہ اندھیرے کا مسئلہ ہے بس ۔
  7. سید عاطف علی

    ہم کسی سے کم نہیں ( 4۔۔۔ 28 مئی)

    بہت خوبصورت اور شاندار نمونہ ہے بھئی بہت پسند آیا ۔ کہیں یہ زخمی ہاتھ سے تو نہیں بنایا ؟ ویسے اسے روشنی میں ہی رکھا کرو بٹیا ۔اندھیرے میں کافی سیریئس غلط فہمی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔
  8. سید عاطف علی

    تعارف کچھ مجھ سے بھی پوچھیے آج

    بھئی اتنی شاعری تو سب ہی کرتے ہیں شاید آپ بھی ۔
  9. سید عاطف علی

    تعارف کچھ مجھ سے بھی پوچھیے آج

    عثمان علی عین! اردو محفل میں خوش آمدید ۔ ویسے جب آپ کو گاؤں کے نام پر تعجب کا اتنا یہی امکان ملحوظ تھا تو کسی نواحی شہر کا نام بھی لکھ دیا ہوتا کہ محل وقوع کا کچھ پتہ چل جاتا ۔ خیر سرچ کرنے سے پتہ چلا کہ قصور میں واقع ہونے کا قصور کیا ہے اس گاؤں نے شاید ۔ آج تک اس بات کی بھی سمجھ نہیں آئی کہ...
  10. سید عاطف علی

    انسانی حقوق کا چیمپیئن پاکستان خود شیشے کے محل کا مکین ہے، اسرائیلی وزارتِ خارجہ

    ارے بھائی ! آپ کن عورتوں میں اور کن مسلمانوں میں رہتے ہیں ؟
  11. سید عاطف علی

    انسانی حقوق کا چیمپیئن پاکستان خود شیشے کے محل کا مکین ہے، اسرائیلی وزارتِ خارجہ

    اسرائیلی طرف سے یہ طنز انتہائی عجیب نہیں ۔ انسانی حقوق کا چیمپیئن پاکستان کیا پاکستان کی وجہ شہرت کبھی عالمی اسٹیبلشمنٹ میں انسانی حقوق کے بڑے علمبردار کی رہی ؟
  12. سید عاطف علی

    انسانی حقوق کا چیمپیئن پاکستان خود شیشے کے محل کا مکین ہے، اسرائیلی وزارتِ خارجہ

    عمران پر تنقید کے جواز اور کیا کم ہیں ؟ لیکن یہ یہودی ایجنٹ ۔ !!!! یاللعجب ۔ کون لوگ ہو تسی۔
  13. سید عاطف علی

    کروناوائرس ویکسین

    آج صبح ہماری اہلیہ نے کراچی ایکسپو میں سائنوفارم کی دوسری ڈوز بھی لگوالی ۔اور ہاتھ میں معمولی درد بتایا۔
  14. سید عاطف علی

    سادہ سا سوال ہے !

    ارے بھئی میں نے کب کہا کہ ابھی کچن میں جاو ۔ جب اگلے سال کباب بناو تب دیکھ لینا ۔ ابھی تو ضروری آرام کا وقت ہے ۔
  15. سید عاطف علی

    سادہ سا سوال ہے !

    آٹو کریکٹ کا ستیاناس ۔:ROFLMAO:
  16. سید عاطف علی

    سادہ سا سوال ہے !

    پانی بخارات بن کر اڑا تھا ۔ دوبارہ دیکھیئے گا۔
  17. سید عاطف علی

    سادہ سا سوال ہے !

    غور کریں ایک ہی بات ہے ۔ دودھ اڑے یا پانی ۔ دونوں الگ ہو جاتے ہیں بس۔
  18. سید عاطف علی

    سادہ سا سوال ہے !

    جب آپ نے دودھ کے کباب بنائے تھے تو بتایئے کہ بھلا دودھ کو گرم کرنے سے دودھ کا پانی اڑا تھا یا دودھ ہی اڑ گیا تھا ؟:arrogant:
  19. سید عاطف علی

    مستعصم باللہ اور ابن علقمی

    اس بارے میں حتمی طور پر کچھ بھی نہیں کہا جا سکتا ۔ اور اگر کچھ کہا بھی جائے، تو اس کی کوئی اہمیت نہیں ہو گی ۔
Top