لیکن اتنے غمگین سر کیوں بیٹا۔
کہیں پڑھا تھا کہ ابو نصر فارابی نے شاہِ وقت کے دربار میں پہلے موسیقی کی ایسے سر سنائے کہ تمام حاضرین رونے لگے ۔ پھر ایسے سنائے کہ سب ہنسنے لگے ۔ اور آخر میں ایسے سر نکالے کہ سب سو گئے ۔
مجھے لگتا ہے کہ یہ بات غلط نہیں ۔
نان ٹیکنیکل لفظ ۔فلاکسی ناؤسی نی ہی لی پلی فکیشن ۔ والا ہی ہے ۔
The longest non-technical word in major dictionaries is floccinaucinihilipilification at 29 letters.