نتائج تلاش

  1. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    کهینچتا ہوا آیا بار جاں اٹها لایا مر گئے تو آخر ہم زیست کا مزا پایا سخت جاں فشانی کی کالجہ چبا کهایا تب کہیں سکوں پہنچا تب کہیں قرار آیا آج وحشتوں سے بهی ایک خوف سا آیا صاحب ایسا مجنوں بهی دشت سے چلا آیا
  2. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    بابا جن نے مارا بهوت نے نہیں -
  3. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    ایسے آداب کس کو آتے ہیں ذکر تیرا ہو سر جهکاتے ہیں یاالہی غضب کیا کیسا مجھ کو چاہت کے خواب آتے ہیں میں تری بات ان سے کرتا ہوں وہ مجهے غیر کا بتاتے ہیں اب تو جاں پر ہے بن چلی صاحب لوگ کیوں اسقدر ستاتے ہیں میری میت پہ آج دیکهو تو جن نے مارا ہمیں وہ آتے ہیں اتنے بد بخت ہیں جہاں والو اپنی قسمت...
  4. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    میر صاحب :ROFLMAO: بابا میر صاحب بهی اتنی غلطیاں کرتے تهے ؟
  5. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    کب کے ہی کا ڈر تها بابا یہ مجهے درست لگتا ہے اب کے -
  6. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    بابا یہ ٹهیک ہیں --
  7. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    بابا اس سب سے ہوکر کوئی زندہ سلامت بهی نکلتا ہے ؟
  8. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    بابا آگ میں ڈهلنا اور آرزو میں جلنا لوگوں سے سیکها ہے - یہ میرا طریقہ نہیں تها -
  9. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    عشق کی آگ میں جلا ہوں میں اہل دوزخ سنو چلا ہوں میں ہوں کسی اور سے برا لیکن آج اپنے سے کچھ بهلا ہوں میں جانے کس آرزو میں جلتا ہوں جانے کس آگ میں ڈهلا ہوں میں عشق مجھ کو پکارتا ہے بول صاحب اس جان کی بلا ہوں میں کوئی دیکهے یہ میرا مٹ جانا کوئی دیکهے کہ مر چلا ہوں میں
  10. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    آپ سا گر کوئی جناب نہیں ہم سا بهی خانماں خراب نہیں یہ تغافل یہ دوریاں ہم سے اسقدر یوں نہیں جناب نہیں آج ہم کو ہمارے ہی غم کا اور خوشیوں کا کچھ حساب نہیں یہ کرم ہے ہمارے آقا کا صاحبو جان پر عذاب نہیں سخت جانی وہ آئی اپنے ساتھ جس کو سہنے کی ہم میں تاب نہیں
  11. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    عشق میں نام کر لیا جائے آج فرصت ہے مر لیا جائے کیا خبر کون اس زمانے میں کون آخر کو دهر لیا جائے ہے بہاراں ہماری خلوت میں اک نظارہ تو کر لیا جائے آئینہ دیکھ دیکھ ہنستے ہیں کیوں نہ خود سے مکر لیا جائے عشق وہ دشت ہے کہ ہو پایا کس جو ہم سے گزر لیا جائے رفتہ رفتہ سمیٹئے خود کو لمحہ لمحہ...
  12. ع

    جون ایلیا جون ایلیا کی کتاب فرنود کے باب "رائگاں"سے اقتباس

    اللہ مغفرت فرمائے - کافی نیک شخص معلوم ہوتے ہیں جون بهائی -
  13. ع

    اور دل ٹوٹ جاتے ہیں مگر ان کی اسمبلیاں نہیں ٹوٹا کرتیں -

    اور دل ٹوٹ جاتے ہیں مگر ان کی اسمبلیاں نہیں ٹوٹا کرتیں -
  14. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    ساقیا ہوش میں نہ آنے دے اپنی پرواز آزمانے دے ہے یہ دنیا دهکیلتی مجھ کو دور دنیا سے کچھ ٹهکانے دے میں کہاں تیرے ورد کے قابل بهول جانے دے بهول جانے دے اسقدر درد دے دیا ہے تو خون آنکهوں سے بهی بہانے دے کردے رسوا ہزار دنیا میں ہاں مگر آخرت کمانے دے چهوڑ کر چل دیئے مجهے تنہا اور کہتے ہیں پاس آنے...
  15. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    کس اعتبار سے بابا ؟
  16. ع

    شیریں نہ دہن ہو تو محبت کی دوا دو

    ان تازہ خداوں میں بڑا سب سے وطن ہے ! اقبال
  17. ع

    شیریں نہ دہن ہو تو محبت کی دوا دو

    واہ بهائی مگر اتنا درس دینے کے بعد تعمیر وطن پر لگا دیا - خوب کہی صاحب !
  18. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    بابا مقطع میں بخش دیجئے گا - باقی خیر ہے -
Top