عشق کی آگ میں جلا ہوں میں
اہل دوزخ سنو چلا ہوں میں
÷÷کہاں چلے ہو؟ یہ بھی تو واضح ہو!!
جنت سے دہی لینے بابا - :p
ہوں کسی اور سے برا لیکن
آج اپنے سے کچھ بهلا ہوں میں
÷÷مفہوم؟
بابا شاعر کو ایک بیماری ہے وہ اپنے آپ کو کوستا رہتا ہے -
ڈاکڑ نے کہا ہے کہ اگر طبیعت زیادہ خراب ہو تو دوسروں سے رجو کرو...