ایک ٹیچر نے اپنے طالب علموں سے کہا کہ: "اگر تم میں سے کوئی مجھے مٹھی بھر جنت کی دھول (مٹی) لاکے دیگا،تو وہ تم سب میں ایک کامیاب طالب علم ہوگا.
اگلے دن، چھوٹا لڑکا مٹھی بھر دھول (مٹی) ساتھ لے کر آیا اور اپنے استاد کو دے دیا.
استاد ناراض ہو گیا اور انہوں نے کہا کہ: " کیا تم مجھ سے مذاق کر رہے ہو...