ہارون الرشید کے دور میں بغداد میں ایک درویش رہتا تھا۔ اس درویش کا نام بہلول دانا تھا۔
●✿▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬▬✿●
بہلول دانا بیک وقت ایک فلاسفر اور ایک تارک الدنیا درویش تھا۔ اس کا کوئی گھر، کوئی ٹھکانہ نہیں تھا۔ وہ عموما شہر میں ننگے پاؤں پھرتا رہتا تھا اور جس جگہ تھک جاتا تھا وہیں ڈیرہ ڈال...