ایک شخص دن کی روشنی مین چراغ لیکر بازار میں پھر رھا تھا کسی نےپوچھا تجھے کیا ھوا دن کی روشنی مین چراغ کا کیا کام اس نے کہا میں آدمی ڈھونڈ رھا ھوں مجھے کوئی آدمی نھیں مل رھا دوسرےنے جواب دیا یہاں بازار آدمیوں سےبھرا پڑا ہےچراغ والے نےکہا اس بازار میں آدمی کوئی نہیں یہ توسب صورت کے اعتبار سے آدمی...