ایک گیم تو رہ ہی گئی
نیزہ بازی (Tent pegging)۔ شاید دو یا تین بار گاؤں قصبے کی سطح پر ہونے والے مقابلوں میں حصہ لیا اور اس گیم کو میں اپنی خاندانی گیم کہہ سکتا کہ شاید ہی میرے ننھیال ددھیال میں کوئی ایسا نوجوان ہو جس نے عمر کے کسی نا کسی دور میں اس میں حصہ نا لیا ہو۔ اب نئی نسل میرے زمانےسے...