گھڑی سے میری بہت اچھی یاد وابستہ ہے۔
ہمارےسکول کے وقتوں میں مونٹیسوری وغیرہ تو ہوتی نہیں تھی سو جب مجھے سکول داخل کروایا گیا تو پہلی جماعت 'کچی' کہلاتی تھی، خیر انھی دنوں ہماری اکلوتے پھوپھی زاد بھائی جو شارجہ میں مقیم تھے، چھٹیوں پر پاکستان آئے تو میل ملاقات کے لیے ہمارے گھر بھی آئے۔ انھیں بچوں...