ان دنوں صرف لنگر گیم کھیلی جا رہی البتہ اگر واک کو سپورٹس میں شامل کریں تو وہ بھی چل رہی مسلسل
البتہ آج سے کچھ سال پہلے تک
ہاکی
فٹبال
کرکٹ
باسکٹ بال
ہینڈبال (پاکستان انڈر 19)
والی بال
کبڈی
اتھلیٹکس (شارٹ ریسز)
تیر اندازی
یہ سب کسی نہ کسی وقت کھیلی ہیں۔
باسکٹ بال کورٹ کو دیکھ کر اب بھی جوش...