مبارکباد یاز صاحب کے دو ہزار مراسلات

یاز صاحب کے پہلے ہزار مراسلے 8 سال کی انتہائی قلیل مدت میں مکمل ہوئے:p اور اگلے ہزار مراسلوں کے لیے انھوں نے ایک طویل عرصہ جو کہ 12 لاکھ چھیانوے ہزار لمحات پر محیط تھا کو استعمال کرتے ہوئے کمالے جمالے تے بالے سب کی ہی لاتیں بھن دی ہیں۔:battingeyelashes:

پائین بہت بہت مبارک ہو:thumbsup:
 
آخری تدوین:

یاز

محفلین
یاز صاحب کہ پہلے ہزار مراسلے 8 سال کی انتہائی قلیل مدت میں مکمل ہوئے:p اور اگلے ہزار مراسلوں کے لیے انھوں نے ایک طویل عرصہ جو کہ 12 لاکھ چھیانوے ہزار لمحات پر محیط تھا کو استعمال کرتے ہوئے کمالے جمالے تے بالے سب کی ہی لاتیں بھن دی ہیں۔:battingeyelashes:

پائین بہت بہت مبارک ہو:thumbsup:

بڑی مہربانی جناب۔ کمالے جمالے بالے کون نیں؟ اس تے روشنی سُٹو۔
 
Top