نتائج تلاش

  1. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    نیز چکن، مٹن، فش وغیرہ بھی ساتھ ہی دستیاب ہے۔
  2. یاز

    میں نے اس اردو متبادل کا انتخاب کیا

    شخصیت ہائے مذکورہ اگر ماہی فروش کی بجائے مفکر ہوتی تو "ماہی ماہی ماہی! مینوں چھلا پوا دے۔۔ کھینچ میری فوٹو تے بٹوے اِچ لا دے" جیسا آفاقی کلام کون تخلیق کر پاتا؟ لہذا ہم مابدولت سے اس فرمائش میں ترمیم کے خواستگار ہیں۔
  3. یاز

    میں نے اس اردو متبادل کا انتخاب کیا

    چشمِ تصور کب کام آئے گی بھائی!
  4. یاز

    میں نے اس اردو متبادل کا انتخاب کیا

    لفظ ہائے سوئم سے قبلہ خادم و رضوی خوب خوب یاد آئے کہ سنجیدہ گفتگو میں بکثرت استعمال فرمایا کرتے تھے۔
  5. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ب پہ زیر اور زبر۔۔۔۔۔ دونوں کے ساتھ متفق وغیرہ
  6. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ظاہر کی آنکھ سے نہ تماشا کرے کوئی وغیرہ
  7. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کچھ سیاستدانوں کا آب و دانہ ہی آبپارہ میں ہے۔
  8. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    کولکتہ کی شکستیں ہی لکھی ہیں اس سال کے سکرپٹ میں۔
  9. یاز

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    نہیں، لاؤ لشکر کے ساتھ۔
  10. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    کولکتہ 8 اوورز میں 66 پہ 4 آؤٹ۔
  11. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    ایئر کی زبردست ہٹنگ کی بدولت دہلی کا حتمی سکور 219 رہا۔ ایئر 40 گیندوں پر 93 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ، جس میں 10 چھکے اور 3 چوکے شامل ہیں۔
  12. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    سکور 200 سے اوپر جا چکا۔
  13. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    ایئر کے چھکے، اور میکسویل رن آؤٹ۔
  14. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    دہلی 18 اوورز میں 179 رنز۔ ایئر اور میکس ویل کریز پر۔
  15. یاز

    اس سال کہاں کی سیر کا ارادہ ہے؟

    الحمدللہ۔ وادیٔ نیلم کے ٹرپ کا آغاز۔
  16. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018: کاؤنٹ ڈاؤن

    یہ تو غمناک و نمناک وغیرہ ہے۔ روبن کو کرایے پہ ہی دے دیں کسی ٹیم کو۔
  17. یاز

    بدلتے الفاظ

    لوہے کے پہیوں والا روڈ رولر تو شاید دونوں کام ہی کر دیتا ہے۔
  18. یاز

    بدلتے الفاظ

    کھٹ سے پٹ ملایا گیا تھا بس۔ یوں سمجھیں اس عمل سے دونوں کواڑوں کے درمیان کوویلنٹ بانڈ سا بن گیا تھا۔ اب چاہے اس عمل کو بھیڑنا کہہ لیں یا بند کرنا۔
  19. یاز

    بدلتے الفاظ

    اس کو پنجابی میں دُرمٹ کہتے بھی سنا ہے۔
  20. یاز

    ریٹنگ کا جادو!

    آپ جیت گئے بھائی!
Top