نتائج تلاش

  1. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    یہ ہمارے دھرنے والا سکرپٹ ساز ہی تو نہیں ہے کہیں؟
  2. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    اب دو اوورز میں 23 رنز درکار ہیں اور آخری وکٹ باقی ہے۔
  3. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    سکرپٹ کھپے، سکرپٹ کھپے، سکرپٹ کھپے۔
  4. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    کنگز الیون کا عمدہ آغاز۔ 7 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 53 رنز۔
  5. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    شاید جیو اتنی جگہ بند نہیں ہے، جتنا یہ شور و غوغا مچاتے ہیں۔
  6. یاز

    ریٹنگ کا جادو!

    ادارہ مابدولت کو ایسی مربوط اللسان اور مرطوب اللسان مراسلہ نگاری پہ خراجِ تحسین پیش کرتا ہے۔ بلاشبہ سارے جہاں میں دھوم مابدولت کی زبان کی ہے۔
  7. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بڑی ہمت ہے جی جو کمنٹس بھی پڑھتے ہیں۔
  8. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    بپتسمہ ہوئی ہے جناب۔
  9. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    132 کا پھسڈی ٹارگٹ۔ راجپوت جی کی 5 وکٹیں۔
  10. یاز

    کرکٹ ورلڈ کپ 2019 شیڈول و فارمیٹ

    میرے خیال سے سب سے اچھا فارمیٹ یہی ہے۔ اس سے پہلے چند ورلڈکپس میں اس کو ترک کرنے کی وجہ چھوٹی ٹیموں کو بڑے لیول کی کرکٹ میں اینٹری دینا ہو سکتا ہے۔ لیکن اب چھوٹی ٹیموں کے لئے سیکنڈ لیول پہ کافی کرکٹ شروع ہو چکی ہے تو ان کو ورلڈکپ سے دیس نکالا دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جو اتنا غیرمناسب نہیں ہے۔
  11. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    19 اوورز میں 126 رنز۔
  12. یاز

    دو مکالموں کے لطیفے

    ڈاکٹر: آپ کا گردہ فیل ہو گیا ہے۔ مریض: کتنے نمبروں سے؟
  13. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    رولے ہی رولے ہیں جناب۔
  14. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    آج پھر سکرپٹ رائٹر مر گیا ہے شاید۔
  15. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    حیدرآباد 17 اوورز میں 104 پہ 4 آؤٹ۔
  16. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    جبرالٹر بھی۔
  17. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اس پہ پی ٹی آئی کی جانب سے تردید تو آ گئی ہے۔ خیال رہے کہ ہر بار یہ لوگ تردید سے ہی آغاز کرتے ہیں، اور اسی سے پتا چلتا ہے کہ کچھ معاملہ ضرور ہے۔
  18. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018: کاؤنٹ ڈاؤن

    دل فرانس کے ساتھ، دماغ جرمنی کے ساتھ۔
  19. یاز

    فیفا ورلڈ کپ 2018: کاؤنٹ ڈاؤن

    ویسے بارسلونا والے الگ ہو گئے تو سیمی فائنل تک جا بھی سکتے ہیں۔
  20. یاز

    میں نے اس اردو متبادل کا انتخاب کیا

    آج کل بند ہے کی بجائے صرف "بند ہے" لکھنا بھی کافی ہو گا۔ معنی میں بھی زیادہ فرق نہیں آئے گا اور آج کل کی بچت بھی۔
Top