افسوس کی بات ہے کہ آپ کو اس کی میت پر اظہار تعزیت سے زیادہ اس بات کی فکر ہے کہ آپ کا مسلک برتر ہے اور وہ اس مسلک کا نام استعمال کر رہا تھا۔۔۔ جب آپ جیسے لوگ دھاگہ شروع ہوتے ہی ایسی باتیں کرنا شروع کریں گے تو باقیوں کا اللہ ہی حافظ ہے۔۔۔ اگر مسالک پر اتنی بحث ہی ضروری ہے تو کوئی نیا دھاگہ کیوں...