اب ہم ایک نظر میں روزمرہ معمولات میں پیش آنے والی مشکلات کا سرسری سا جائزہ لیں گے۔۔۔۔ :)
میں چاہتا ہوں اٹھ کر لائٹ بند کردوں۔۔۔۔ مگر بستر بہت ہی زیادہ آرام دہ ہے۔
اس کا واحد حل یہ ہے کہ لائٹ جلتی رہنے دی جائے۔۔۔۔ اور بہتر ہے کہ انتظار کر لیا جائے۔۔۔ اگر کوئی کمرے میں آجائے تو اس کہا جائے کہ...