That's Life
قیصرانی لائبریرین دسمبر 12، 2013 #3 محمداحمد نے کہا: ریٹنگز پر کلک رنجہ فرمانے والوں کا شکریہ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کافی پسند فرمانے کا شکریہ
محمداحمد نے کہا: ریٹنگز پر کلک رنجہ فرمانے والوں کا شکریہ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کافی پسند فرمانے کا شکریہ
نیرنگ خیال لائبریرین دسمبر 12، 2013 #4 آخری گھونٹ تک ہڑپ کرنے والو۔۔۔ تھوڑی چھوڑ دیتے تو مایوس تو نہ ہوتے۔۔۔۔ بلکہ قانع رہتے۔۔۔
محمداحمد لائبریرین دسمبر 12، 2013 #5 نیرنگ خیال نے کہا: آخری گھونٹ تک ہڑپ کرنے والو۔۔۔ تھوڑی چھوڑ دیتے تو مایوس تو نہ ہوتے۔۔۔ ۔ بلکہ قانع رہتے۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ارے ہمارا بس چلے تو ہم "اپلوڈ ایکسیلریٹر" لگا لیں۔ اگر سمجھ نہ آئے تو اپلوڈ کو ڈاؤنلوڈ پڑھ لیجے۔
نیرنگ خیال نے کہا: آخری گھونٹ تک ہڑپ کرنے والو۔۔۔ تھوڑی چھوڑ دیتے تو مایوس تو نہ ہوتے۔۔۔ ۔ بلکہ قانع رہتے۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ارے ہمارا بس چلے تو ہم "اپلوڈ ایکسیلریٹر" لگا لیں۔ اگر سمجھ نہ آئے تو اپلوڈ کو ڈاؤنلوڈ پڑھ لیجے۔