اف ایک میری بھابھی جب آئینہ دیکھتی ہین نا تو مجھے بہت غصہ آتا ہے۔ ایک دفعہ کا آئینہ دیکھنا اس کا پچیس منٹ کا ہوتا ہے۔ ہر ہر زاویہ سے اپنا جائزہ لیتی ہے بس نہیں چلتا اسکا کہ اس وقت اپنی منڈھی اتار کر دائین بائیں آگے پیچھے فکس کر دے ۔ اگر اسے اس وقت کوئی وہاں خود کو گھورتا مل جائے تو پھر اسکا سوال...