کافی تاخیر کے بعد پھر وقت آگیا ہے ایک نئی اور دلچسپ شخصیت کا۔ جن کو مدعو تو بہت پہلے کرنا تھا پر انکی انکساری کی وجہ سے کچھ دیر ہو گئی ۔
ہماری اس دفعہ کہ مہمان شخصیت کافی جانی پہچانی شخصیت ہیں خود کو محفل کا ایکس ٹو مانتی ہیں جبکہ ہم انہیں ایم بی سی کہتے ہیں یعنی محفل بروڈ کاسٹنگ ۔ عمران...