توبہ ہے طالوت کیا کیا اٹھا کر لے آتے ہیں پر ہے معلوماتی پوسٹ
ماواراء ایک دفعہ میں نے پوچھا تھا پھر آپ نے جواب ہی نہیں دیا گھوڑوں کا یقین مانیں اج وہی تلاش کرتی رہی ہوں اس لیے یہاں انے مین اتنی دیر ہو گئی
ابھی پوسٹ کرتی ہوں :)
ویسے بھی بقول زونی کہ طالوت کو تو تو خوبصورت چیزیں پسند نہیں...