نتائج تلاش

  1. حسان خان

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    Sri Lanka: History and the Roots of Conflict - Jonathan Spencer یہ کتاب سری لنکا میں دہائیوں تک جاری رہنے والے سنہالا-تامل نژادی مناقشے کے علمی مطالعے پر مبنی مضامین کا مجموعہ ہے۔ فی الحال اسے پڑھنا شروع کیا ہے۔
  2. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    شدی مشهورِ شهر آن سان که همچون سورهٔ یوسف همی‌خوانند طفلان قصهٔ حسنت به مکتب‌ها (عبدالرحمن جامی) تم شہر میں اس طرح مشہور ہو گئے ہو کہ مکاتب میں بچے تمہارے حُسن کے قصے کو سورهٔ یوسف کی طرح پڑھتے ہیں۔
  3. حسان خان

    اویغورستان کے شہر کاشغر کی روزمرہ زندگی

    آپ کو یہ بات کیا بالکل عجیب نہیں لگ رہی کہ آپ کروڑوں انفرادی لوگوں کو ان کلیشائی سانچوں میں ڈھال کر اُن کی انفرادیت سلب کر رہے ہیں؟ کیا ان کی تہذیب، ان کی زبان، ان کی تاریخ، ان کا ادب، ان لوگوں کے انفرادی خد و خال، ان کے روزمرہ تجربات اتنے ہیچ ہیں کہ وہ سب اس ایک گمراہ کن اور یک رخی تصور کے ذیل...
  4. حسان خان

    اویغورستان کے شہر کاشغر کی روزمرہ زندگی

    حقیقتِ امر بھی یہی ہے کہ پاکستان کے ایک بڑے علاقے کے وسطی ایشیا سے صدیوں پر محیط اور شکست ناپذیر تمدنی روابط قائم ہیں۔ شکریہ :)
  5. حسان خان

    اسکین دستیاب چند کتب

    حیاتِ فردوسی - مرزا حیرت دہلوی لکھنؤ کی آخری شمع رزم نامۂ انیس - پروفیسر سید مسعود حسن رضوی ادیب گلزارِ بادشاہ - قادر بادشاہ شہیدِ اعظم - مولانا ابوالکلام آزاد ہجر و وصال - مولانا ابوالکلام آزاد عیدین - مولانا ابوالکلام آزاد درسِ وفا - مولانا ابوالکلام آزاد مکالماتِ ابوالکلام - مولانا...
  6. حسان خان

    اویغورستان کے شہر کاشغر کی روزمرہ زندگی

    اویغورستان یا مشرقی ترکستان چین کے شمال غرب میں اور ہمارے پاکستان کے ہمسائےمیں واقع ایک نیم خودمختار صوبہ ہے جسے سنکیانگ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اس کا کُل رقبہ سولہ لاکھ چوہتر ہزار نو سو کلو میٹر ہے جو اسے چین کا سب سے بڑا صوبہ بنا دیتا ہے۔ اس صوبے کی سرحد بیک وقت آٹھ ملکوں منگولیہ، روس،...
  7. حسان خان

    مجرئی خلق میں ان آنکھوں سے کیا کیا دیکھا - میر مونس لکھنوی (مکمل سلام)

    مجرئی خلق میں ان آنکھوں سے کیا کیا دیکھا پر کہیں سبطِ پیمبر سا نہ آقا دیکھا ظلم اے مجرئی سجاد نے کیا کیا دیکھا گھر لٹا، قید ہوئے، باپ کا لاشا دیکھا کہتی تھی زینبِ مضطر کہ خدا خیر کرے شب کو یاں خواب میں عریاں سرِ زہرا دیکھا جب چڑھے دوشِ محمد پہ علی کعبے میں یک بیک زیرِ قدم عرشِ معلا دیکھا...
  8. حسان خان

    اسکین دستیاب چند کتب

    گلچینِ جہانبانی - محمد حُسین جہانبانی (فارسی) ادبیاتِ دری - مسعود اطرافی (فارسی) کوکبۂ امیریہ - مولوی سید علی سجاد (فارسی) روضۃ النعیم - شاہ امین احمد فردوسی ثبات (فارسی) اشک و تبسم - جبران خلیل جبران (اردو ترجمہ) دیوانِ مرزا ہمدم شیرازی (فارسی) مزاحیہ ڈرامے - خلیل احمد شیرین و خسرو -...
  9. حسان خان

    اردو زبان کے نادر الاستعمال الفاظ

    آز = حرص، طمع، لالچ، زیادہ جوئی، افزوں خواہی، افزوں طلبی اے شیخ میں ہوں رندِ سراسیمہ روزگار پھر بھی ہوں پاک صاف ترے مکر و آز سے (مولانا محمد عبدالاحد شمشاد لکھنوی)
  10. حسان خان

    بالکل درست کہا جناب۔ :)

    بالکل درست کہا جناب۔ :)
  11. حسان خان

    تاجکستان اور ازبکستان کے نقدی اوراق

    پسندیدگی کے لیے شکریہ۔ :)
  12. حسان خان

    اس مشکل لمحے میں قوم کو متحد کرنے پر آفریدی کو قومی اعزاز سے نوازا جائے!

    اس مشکل لمحے میں قوم کو متحد کرنے پر آفریدی کو قومی اعزاز سے نوازا جائے!
  13. حسان خان

    تاجکستان اور ازبکستان کے نقدی اوراق

    دو سو سوم اگلا حصہ: قومی علامت پچھلا حصہ: سمرقند کے شیردار مدرسے میں بنے نقش و نگار (یہ شیر بھی اُسی کا حصہ ہے۔) پانچ سو سوم اگلا حصہ: قومی علامت پچھلا حصہ: تاشقند میں واقع امیر تیمور کا مجسمہ (امیر تیمور ازبکستان کا قومی قہرمان ہے۔) × قہرمان = ہیرو ایک ہزار سوم اگلا حصہ: قومی علامت پچھلا...
  14. حسان خان

    تاجکستان اور ازبکستان کے نقدی اوراق

    ازبکستان کی قومی کرنسی کا نام 'سوم' ہے۔ منبعِ تصاویر ایک سوم اگلا حصہ: قومی علامت پچھلا حصہ: علی شیر نوائی تماشاخانہ، تاشقند (کئی دیگر مسلم اکثریتی ریاستوں کی طرح ازبکستان کی قومی علامت میں بھی ستارہ و ہلال شامل ہے۔) تین سوم اگلا حصہ: قومی علامت پچھلا حصہ: مسجدِ چشمۂ ایوب مزار، بخارا پانچ...
  15. حسان خان

    تاجکستان اور ازبکستان کے نقدی اوراق

    سو سامانی اگلا حصہ: اسماعیل سامانی اور بخارا میں واقع اُن کا مقبرہ پچھلا حصہ: ایوانِ صدر، دوشنبہ دو سو سامانی اگلا حصہ: پچھلی صدی کے سیاسی رہنما نصرت اللہ مخسوم پچھلا حصہ: کتابخانۂ ملیِ تاجکستان کی عمارت، دوشنبہ پانچ سو سامانی اگلا حصہ: آدم الشعراء ابوعبداللہ رودکی سمرقندی پچھلا حصہ: قصرِ...
  16. حسان خان

    تاجکستان اور ازبکستان کے نقدی اوراق

    تاجکستان کی قومی کرنسی کا نام 'سامانی' ہے جو کہ سامانی سلطنت کے نام پر رکھی گئی ہے۔ ایک سامانی سو دِرم کے مساوی ہے۔ منبعِ تصاویر ایک درم اگلا حصہ: صدرالدین عینی تماشاخانہ پچھلا حصہ: پامیری پہاڑ پانچ درم اگلا حصہ: ارباب ثقافتی مرکز، دوشنبہ پچھلا حصہ: پچھلی صدی کے تاجک شاعر مرزا ترسون زادہ کا...
  17. حسان خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    آن چشمِ سیه را نبوَد حاجتِ سرمه در سوگِ شهیدانِ غمش گشته سیه‌پوش (امیر علی‌شیر نوایی) اُس چشمِ سیاہ کو خوبصورتی کے لیے سرمے کی حاجت تھوڑی ہے بلکہ وہ تو صرف اپنے غم میں شہید ہونے والوں کے سوگ میں سیاہ پوش ہوئی ہے۔
  18. حسان خان

    اسکین دستیاب چند کتب

    کلیاتِ قاسم انوار تبریزی (فارسی) دیوانِ حفیظ - حافظ محمد علی حفیظ جونپوری نظم الممالک ابوالخمر - ٹالسٹائی (اردو ترجمہ) اوراقِ گل - ضمیر احمد ہاشمی گارساں دتاسی - ڈاکٹر محی الدین قادری زور تصوراتِ زیرک - مولوی سید علی احمد زیرک وزیرِ اعظم: ایک ناول - عبدالرشید تبسم امام احمد بن حنبل -...
Top