نتائج تلاش

  1. یاز

    مری والو اپنا رویہ بدلو ۔۔۔آپ کیا کہتے ہیں؟

    عبداللہ محمد صاحب جا رہے ہیں نا کھوج لگانے۔
  2. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    قلندر تو بنگلور ہی ٹھہرے گا شاید۔
  3. یاز

    مری والو اپنا رویہ بدلو ۔۔۔آپ کیا کہتے ہیں؟

    جی جی۔ مری اور رمضان میں پکوڑوں کی مانگ کافی زیادہ ہوتی ہے۔ ویسے اسی سے خیال آیا کہ رمضان میں کھجور اور فروٹ وغیرہ کا بھی بائیکاٹ کرنا چاہئے۔
  4. یاز

    مری والو اپنا رویہ بدلو ۔۔۔آپ کیا کہتے ہیں؟

    ابھی شکر کریں کہ اس نے بل کے پیسے بل میں نہیں ڈالے، ورنہ 10 روپے اس کاغذ کے بھی ڈال دیتا تو زیادہ حیرت نہ ہوتی۔
  5. یاز

    مری والو اپنا رویہ بدلو ۔۔۔آپ کیا کہتے ہیں؟

    اپنے پکوڑے ساتھ لے کے جائیو بھائی۔
  6. یاز

    مری والو اپنا رویہ بدلو ۔۔۔آپ کیا کہتے ہیں؟

    ٹرانسپورٹ والے تو ہر جگہ ایسے ہی ہوتے ہیں۔ میں نے آج تک کوئی مہذب اور تمیزدار ٹرانسپورٹ والا نہیں دیکھا، ڈائیوو کو مستشنیٰ کر کے۔ ابنِ خلدون مقدمہ میں لکھتے ہیں کہ "سب سے پست اخلاق تاجر طبقے کا ہوتا ہے"۔ یہ بات دیگر تاجر طبقے پہ تو صادق ہے ہی، لیکن ٹرانسپورٹ مافیا پہ تو بہت ہی صادق آتی ہے۔
  7. یاز

    مری والو اپنا رویہ بدلو ۔۔۔آپ کیا کہتے ہیں؟

    ویسے قیمت پوچھنے میں کوئی حرج بھی نہیں ہے اور پوچھنی بھی چاہئے، لیکن فیملی کے ساتھ جانے والے لوگ اور ان میں بھی خصوصاً نئے شادی شدہ افراد شاید اس سلسلے میں ہچکچاہٹ محسوس کرنے میں حق بجانب ہوں گے۔
  8. یاز

    مری والو اپنا رویہ بدلو ۔۔۔آپ کیا کہتے ہیں؟

    یہ کل سے کافی شیئر ہو رہا ہے سوشل میڈیا پہ۔ اس بابت ہم یہ عرض کرنا چاہیں گے کہ ۔۔ ایک تو یہ بل نیلم پوائنٹ کوہالہ پہ کسی ریسٹورنٹ کا ہے۔ اور اندازہ ہے کہ 12 بندوں نے پکوڑے نوش کئے ہیں تو بل بہت زیادہ نہیں ہے۔ جگہ اور ambianceکی بھی تو قیمت ہے بھئی۔ ۔۔ دوسرے یہ کہ دنیا بھر میں سیاحت والے مقامات...
  9. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    بہت نوازش یوسف بھائی۔ ابھی کافی تصویریں باقی ہیں بھئی۔
  10. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ابھی تک ڈیڑھ اینٹ ہی بنا پائے ہوں گے۔
  11. یاز

    مری والو اپنا رویہ بدلو ۔۔۔آپ کیا کہتے ہیں؟

    فی بندہ ایک پاؤ پکوڑے بھی کافی ہوتے ہیں ویسے۔
  12. یاز

    بچوں کی باتیں

    ماشاءاللہ۔ بہت زبردست۔
  13. یاز

    آج کی تصویر

    ایچ ای سی کے پاس بھی ناقص املاء کی ریٹنگ ہونی چاہئے۔
  14. یاز

    آج کی تصویر

    چٹ منگنی پٹ بیاہ۔۔۔۔۔ اسی کو کہتے ہوں گے۔
  15. یاز

    آج کی تصویر

    بہت زبردست اقدام۔ شکریہ حکومت شریف۔
  16. یاز

    ایک جملہ کے لطائف

    وہ سرگوشی ہی کیا، جو دکھائی یا سنائی دے جائے۔
  17. یاز

    آج کی دلچسپ خبر!

    یعنی جوتے کی نوک پہ رکھا مہمان کو بھی۔
  18. یاز

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    پھر پی لیا کیا؟
  19. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    پسندیدگی پہ شکرگزار ہوں وارث بھائی۔ فوٹوگرافی کے سلسلے میں خود کو ہنوز مبتدی ہی پاتا ہوں، تاہم آپ کی بات بالکل حق ہے کہ یہ بھی ایک طرح کی تخلیقی سرگرمی کی مانند ہی ہے، اور اس میں بھی تخیل اور محسوسات کا کافی عمل دخل ہوتا ہے۔ بقول شاعر معجزہء فن کی خونِ جگر سے ہے نمود۔۔۔۔وغیرہ
  20. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    کچھ کچھ۔ سان فرانسسکو والا suspension bridge ہے، جبکہ یہ والا cable stayed bridge کے زمرے میں آتا ہے۔
Top