نتائج تلاش

  1. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    210 پہ اننگز کا اختتام۔
  2. یاز

    مری والو اپنا رویہ بدلو ۔۔۔آپ کیا کہتے ہیں؟

    عارف کریمِ اول یا دوئم یا سوئم؟
  3. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    19 اوورز میں 188 پہ 5 آؤٹ۔
  4. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    ایشن کشن کی زبردست ہٹنگ۔ 21 گیندوں پہ 62 رنز بنا کر آؤٹ۔ جس میں 6 چھکے اور 5 چوکے شامل تھے۔
  5. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    سفر کو مزید آگے بڑھاتے ہیں۔ اگلے دن لمبا سفر متوقع تھا تو بادلِ نخواستہ کچھ جلدی اٹھ کر نکل پڑے۔ ارادہ یہی تھا کہ راستے میں کسی اچھی جگہ پہ ناشتہ کر لیں گے۔ ابھی سورج بھی پہاڑوں پر سے نمودار نہیں ہوا تھا۔ ایسے میں پہاڑوں کے پیچھے سے پھوٹتی روشنی کی کرنیں خاصی دیدہ زیب محسوس ہوئیں۔
  6. یاز

    مری والو اپنا رویہ بدلو ۔۔۔آپ کیا کہتے ہیں؟

    اس کا تو یقیناًکوئی عذر نہیں ہے، نہ ہی اس کی حمایت کی جا سکتی ہے۔
  7. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    5 اوورز میں بغیر کسی نقصان کے 37 رنز۔ ممبئی انڈینز کا نسبتاً ٹھنڈا آغاز۔
  8. یاز

    وادیٔ نیلم کی سیر

    ایک ریسٹورنٹ کا بل تو جیب میں رکھا دیکھا تو تھا۔ ملا تو اس کی تصویر بھی شیئر کروں گا۔
  9. یاز

    انڈین پریمئر لیگ 2018 - نامہ وقت اور تبصرے

    کولکتہ نائٹ رائیڈر کے خلاف ممبئی انڈینز کی اننگز شروع۔
  10. یاز

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    چیف جسٹس نے سوشل میڈیا پہ چلنے والے لطائف سچ کر دکھائے۔ چیف جسٹس ثاقب نثارکاپشاورسنٹرل جیل میں مینٹل ہسپتال کا دورہ
  11. یاز

    مبارکباد ہر دو منصب داروں کو مبارک باد..

    بہت مبارک ہو تابش بھائی اور چوہدری صاحب۔
  12. یاز

    بچوں کی باتیں

    پرمزاح۔ پرمزاح تر۔
  13. یاز

    مری والو اپنا رویہ بدلو ۔۔۔آپ کیا کہتے ہیں؟

    قطبِ شمالی سے مری جا رہے تھے کیا، جو راستے میں ہی کھانا ختم ہو گیا۔
  14. یاز

    مری والو اپنا رویہ بدلو ۔۔۔آپ کیا کہتے ہیں؟

    اور وہ بھی پکوڑے بیچ بیچ کر اکٹھی کی ہو گی۔
  15. یاز

    مری والو اپنا رویہ بدلو ۔۔۔آپ کیا کہتے ہیں؟

    غنیمت کہ گوجرانوالا مری سے کافی دور ہے۔
  16. یاز

    مری والو اپنا رویہ بدلو ۔۔۔آپ کیا کہتے ہیں؟

    توبہ کریں بھائی۔ ابلے انڈوں والے پکوڑوں کو نظر بھر کے دیکھنے کا اتنا بل آ جاتا وہاں پہ۔
  17. یاز

    مری والو اپنا رویہ بدلو ۔۔۔آپ کیا کہتے ہیں؟

    سوات کی تعریف دیکھ ہی لی تو میرا سفرِ سوات پڑھوائیے گا، جس میں کالام کے راستے کی روداد تھی۔
  18. یاز

    مری والو اپنا رویہ بدلو ۔۔۔آپ کیا کہتے ہیں؟

    گلاسوں سے ہی نہیں، کوک کی دو بوتلوں سے بھی اندازہ لگایا ہے کہ ممکنہ طور پر "متاثرینِ بل" کی تعداد درجن بھر ہی تھی۔
Top