نتائج تلاش

  1. ت

    پاکستانی چینلز

    جناب ، ان ساری باتوں سے مجھے قطعی دلچسپی نہیں کہ کیا ہورہا ہے ؟ اور کیوں ہورہا ہے۔؟ اور کیا چینیل کیا دکھاتے ہیں اور کیا کیا دیکھاتے ہیں وغیرہ وغیرہ ۔ اور ہمار معاشرہ کسطرف کو جارہا ہے بھلے میری طرف سے سیدھا بھاڑ میں جائے مجھے اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ۔ یہ میڈیا دیکھنے...
  2. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    :grin: ہاں نا مجھے دیکھکر فکر پڑگئی میں کتنی پیچھے رہ گئی ہوں اور ضبط کی کہیں زیادہ ہوگئیں ہیں مجھ سے ۔ اسی لئے بولا ذرا ریسٹ کر آؤ اتنی دیر میں برابر پہنچ آؤں ۔
  3. ت

    پاکستانی چینلز

    مزے کی بات یہ ہے کہ میرے پاس سکائی ڈیجٹل ہے ۔ سکائی براڈ بینڈ نیٹ ہے ۔ اور سکائی ٹاک ہے ہے ۔ مطلب ٹی وی ، نیٹ ، اور فون یہ تینوں سکائی ہیں ۔ لینڈ لائن میرا بلکل فری ہے لوکل کالیں جتنی مرضی کروں ، نیشنلز ، اور تو اور یورپ بھی فری ہے ۔ جس میں آسٹریللیا ، جرمنی، اٹلی، نیوزیلینڈ، اسپین ،...
  4. ت

    پاکستانی چینلز

    جیو ہی ہے مگر اس پر ہر وقت نیوز کی وجہ سے اسے میں جیو نیوز بولتی ہوں ڈرامے کم اور نیوز زیادہ ہیں ہر وقت ۔
  5. ت

    پاکستانی چینلز

    میرے پاس پیکیج ہے سکائی کا ۔
  6. ت

    پاکستانی چینلز

    میرے پاس سکائی ہے ۔ اس میں سب کچھ ہے ۔ ایشین ، انڈین ، سٹار پلس ، ذی ، اے آر وائے ، پرائم پی ٹی وی ، پی ٹی وی گلوبل ، ڈی ایم ڈیجٹل ، ڈی ایم گولڈ ، وینس ، ایم ۔ اے ۔ ٹی وی ، جیو ، اے آر ورلڈ ، سٹار نیوز ، جیو نیوز ، اے آر وائی نیوز ، بجوں کے ڈیزنی چینل ، میری انگلش موؤی کے پندرہ...
  7. ت

    انٹرویو انٹرویو ود بوچھی

    :p لینے دو ۔ :grin: میں کونسا صیح جواب دے رہی ہوں ۔
  8. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    :grin: کچھ بھی نہیں بچارے کو ذرا بولا ہے تھوڑا کرکے لکھو تاکے میں برابر آجاؤں پوسٹ میں ۔ ویسے حکم ہو یا درخواست یا زبردستی ۔ تمھیں تو پتا ہے کتنا اچھا بھائی ہے یہ میرا ۔ کمال کا ضبط ہے اس میں ۔ سو جو بھی ہو مان تو لیتا ہے نا ۔ :grin:
  9. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    تھوڑا تھوڑا لکھ جایا کرو اجازت ہے ۔ ویسے بھی میری پوسٹ برابر ہونے میں کچھ ہی باقی ہیں ۔ :grin:
  10. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا 7

    :grin: اتنے چکر نہ کھایا کریں سب ۔ کسی دن چکرا کر سب نے ادھر ہی گرے پڑا ہونا ہے۔ :p
  11. ت

    دل کے موضوع پر اشعار!

    پھر بھی خوش تھا ،گرچہ میں بے مایا تھا میرے دل پر تیری یاد کا سایا تھا بانجھ رتوں میں پھول کھلانے والے دوست ! میں نے کل تجھے کتنا سمجھایا تھا دل کی دھڑکن روتے میں بھی ہنستی تھی موسم نے وہ ایک سخن فرمایا تھا خون کی بہتی ندیا میں بھی خوابوں کا ہر شب ہم نے اک بجرا ٹھرایا تھا...
  12. ت

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    منظر بدل جاتے ہیں باتیں یاد رہتی ہیں تنہائی بےقراری کی ملاقاتیں یاد رہتی ہیں گئے ساون میں بھیگے تھے یہ بھول گئے ہیں وہ بادل بھول جاتے ہیں برساتیں یاد رہتی ہیں شب تاریک میں ہم نے سبھی سپنے دیکھے ہیں دن تو بھول جاتے ہیں راتیں یاد رہتی ہیں اپنے آپ سے ڈر کے ہم نے جو بھی دیکھا ہے...
  13. ت

    دل کے موضوع پر اشعار!

    :grin: بہت خوب ۔
  14. ت

    میرے پسندیدہ اشعار

    جب آنکھ میں نیند اترُ آئے کب وصل کا خواب نہیں ہوتا اور بیداری کے عالم میں کب ہجر عذاب نہیں ہوتا کب تیری دید کی خواہش میں پاگل یہ نین نہیں ہوتے کب ہم بےچین نہیں ہوتے بس ہم سے بین نہیں ہوتے بس ہم سے بینَ نہیں ہوتے ۔
  15. ت

    میرے پسندیدہ اشعار

    شکریہ ، ضبط
  16. ت

    اردو محفل الیکشن اشتہارات

    آپ پہلے مجھے جیتنے تو دیں پھر جب میں جیت لوں تو اس خوشی میں مبارک کے ساتھ اک آدھ ڈبے مٹھائی روانہ کریں ۔ پھر جب میں کھا لوں تو آرام سے اپنا ایڈریس روانہ کردیں (چھوٹے بھیا کو )
  17. ت

    باسم کی مسکراہٹ

    :( آئے ہائے لوگوں سے یہ نہیں ہوتا کہ آئیے پڑھئیے اور مسکرا کر گزر جائیے ۔ بس کچھ نہ کچھ لکھنا ضرور ہی ہوتا ہے ۔ نہ مسکرانا ہے نہ مسکرانے دینا ہے کسی کو (ایڈوانس معذرت )
  18. ت

    مبارکباد بی - لیٹیڈ - ہیپی - برتھ - ڈے - شگفتہ -

    شگفتہ میں کتنی دیر سے مسنجر پر ہوں آنلائن ہوں مگر آپ کا دور دور تک کوئی اتا پتا ہی نہیں ۔ ؟ اب کل سے چھٹیاں ہورہی ہیں ۔ اب آرام سے میں کچھ دن رات کو آپکا انتظار کرسکتی ہوں ۔
  19. ت

    انٹرویو انٹرویو ود بوچھی

    ہاں نا دیکھ لو ،
  20. ت

    انٹرویو انٹرویو ود بوچھی

    نہیں سٹائل مارنےکی عادت نہیں مجھے ۔ مگر انٹرویو کو مارنے کی عادت ہے ساتھ میں اسکو بھی ۔ ۔ جو کچھ پوچھے مجھ سے ۔
Top