مطلب پہلے ہم سامان پیک کرکے اس کا وزن کرکے ائیرپورٹ کو نکلیں ۔ تاکے کسی کا بیس سے زیادہ نہ ہو :grin: ، اس دن تمپرے ائیرپورٹ پر بھی آپ نے چیک کیا تھا اس باسکٹ میں ڈال کر تو پورا فٹ ِ آگیا تھا نا سوٹکیس ، مگر وہ لڑکی پھر بھی بضد تھی ٹیگ لگانے کو بغیر وزن کے چیک کئے ہی ۔ وہ تو اسے میں نے کہا...