یہ دیکھئے ہم سویئزرلینڈ گائیڈ بک ُ خرید کر لائے ہیں ،
بچوں کو ذرا ذرا آتی ہے فرنچ ، مجھے بلکل نہیں سو میرا خیال ہے جینیوا پہنچکر ہم یہ بکُ اپنے ہاتھ میں ہی لئے لئے پھریں
یہ اتنے مزے کی بہت آسان آسان جملے اس میں لکھے ہوئے ہیں پہلے انگلش میں ، جیسے کہ ، پلیز آپ ہمیں بتاسکتے ہیں...