نتائج تلاش

  1. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    ابهی تو عمر کے ٹکڑے ہزار کرنے ہیں -
  2. ع

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہو درد عشق ایک جگہ تو دوا کروں دل میں جگر میں سینے میں پہلو میں سر میں ہے -
  3. ع

    ایک مصرع جو دِل کو چُھو جائے

    مرتے ہیں سب ہی لوگ مگر میر اس طرح -
  4. ع

    ایک مصرع جو دِل کو چُھو جائے

    ہے ختم اس آبلے پر سیر و سفر ہمارا - دادا مرحوم -
  5. ع

    ایک مصرع جو دِل کو چُھو جائے

    عشق نے آگ یہ لگائی ہے - میر -
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمینہ کے پاس ہو گا ؟
  7. ع

    غزل - نہ جب دکھلائے کچھ بھی آنکھ پیارے ۔ محمد احمدؔ

    احمد بھائی میری پکڑائی سے مراد یہاں کُچھ اور ہے ۔ بابا سمجھ گئے ہوں گے معذرت اگر غلط فہمی ہوئی ہو ۔
  8. ع

    غزل - نہ جب دکھلائے کچھ بھی آنکھ پیارے ۔ محمد احمدؔ

    بابا اس لاٹھی کے پکڑانے پر میری پکڑائی بھی ہو گئی ۔
  9. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    دل پہ کب اختیار ہے صاحب شاعری کا بخار ہے صاحب :cry:
  10. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    سید عاطف علی بهائی ایسا کیوں ؟ اور آپ پر مزاح کی ریٹنگ دے کر اور ٹائیں ٹائیں فش کرو میں سوچ کر آتا ہوں کہ واہ آج تو کمال غزل کہہ لی اور یہاں کوئی انڈے تک نہیں مارتا -
  11. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    بابا ہر بار ٹائیں ٹائیں فش کیوں ہو جاتی ہے -
  12. ع

    غزل - نہ جب دکھلائے کچھ بھی آنکھ پیارے ۔ محمد احمدؔ

    شکریہ تو آپ کا احمد بهائی میری لاٹهی قبول کی -
  13. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    اچھا بابا کر لو مذاق آپ بھی اور خلیل میاں بھی ۔
  14. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    اس عالم خراب میں اپنا نہیں کوئی اپنے کسی حساب میں اپنا نہیں کوئی بد بختیاں نصیب تهیں بد بختیاں ہی ہیں اس خانماں خراب میں اپنا نہیں کوئی
  15. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    تِرا دربار تیرا آستاں ہے مِرا گهربار میرا گهر کہاں ہے نظر میں بس گئے جس کی اُسے تو زمیں بهی آپ اپنی آسماں ہے تعجب ہے یقین آیا ہے کِس پر معاذ اللہ مجهے کِس کا گماں ہے مِرے اندر کہیں بیٹها ہے کوئی جو میرا رازداں ہے ترجماں ہے اِن آنکهوں میں نہیں ہیں اشک باقی مگر دل میں جِگر میں خُوں فَشاں ہے...
  16. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تمال ترتے ہو ودھی بھائی اُن تا نمبل تو میلے پاش بھی نہیں ۔
  17. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    باز آئے نہیں خلیل میاں ہم ہی ڈھونڈا پھرے دلیل میاں
  18. ع

    عظیم کی شاعری برائے اصلاح و تنقید و تبصرہ

    اور تو سب کچھ طنز و کنایہ ۔۔۔
Top