یہاں بات دوسری شادی کے مفاسد و فوائد پر نہیں اللہ کی اس اجازت پر اعتراض پر ہورہی ہے۔۔۔
یہاں ساری زور آزمائی اس باب کا دروازہ بند کرنےپر ہے۔۔۔
جیسے مغرب میں دوسرے نکاح پر پابندی لگا کر حرام کاری کا درواز کھول دیا گیا ہے۔۔۔
وہاں دوسرا نکاح کرنا جرم ہے البتہ زنا ہر روز نئے پارٹنر سے کرو اس کی...