انتہائی ناپسندیدہ۔۔۔
اسلام بیزار لوگ تو جو چاہے کہتے رہیں لیکن ان کی ہر پوسٹ آگے بڑھانا آپ جیسے لوگوں کے لیے انتہائی ناپسندیدہ عمل ہے۔۔۔
علماء کرام کی اہانت کرنا لبرل فسادیوں کا شیوہ ہے یا یہودیوں سے متاثرین کا۔۔۔
یہاں جن مفتیوں کے فتاویٰ کا ذکر ہے ان کے نام مع تفصیل کے درج کرنا آپ کے...