نہیں بھائی میں ہی بناتا تھا، ایک لطیفہ بھی ہے اس سلسلہ میں ، ہم عام طور پر دو دو کی تین یا چار ٹیمیں ہوتے تھے جو ٹیم میچ ہار جاتی تھی دوسری ٹیم اس کی جگہ لیتی تھی۔ ایک دفعہ ہماری ٹیم چونکہ مسلسل جیت جیت رہی تھی لہذٰا چائے ہمارے ایک دوست نے بنائی اور انہوں نے اپنی سائنس لڑا کر لونگ بھی ڈال دی تو...