نتائج تلاش

  1. خالد محمود چوہدری

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
  2. خالد محمود چوہدری

    پاکستانی ٹرک/بس آرٹ

    درست فرمایا آپ نے۔۔۔۔۔ یہ کچھ عرصہ قبل تک بہاولپور وغیرہ میں بھی چلتے تھے۔۔۔۔ اور یہ والے بھی چلتے رہے ہیں پاکستان اور ہندوستان میں
  3. خالد محمود چوہدری

    پاکستانی ٹرک/بس آرٹ

    سائیکل رکشہ ہے
  4. خالد محمود چوہدری

    پاکستانی ٹرک/بس آرٹ

    یہ بھی ہے
  5. خالد محمود چوہدری

    محفل کی بارہ دری

    کتاب پڑھتے ہوئے، ڈرامہ فلم دیکھتے ہوئے، ایک ہی سین پر ہر بار، بار بار، خبریں سنتے ہوئے۔ کوئی کسی کا ناجائز مذاق اڑائے، انسان تو انسان پھول پودوں کی بے حرمتی پر۔ اور بے شمار ایسی باتیں جو بہت سارے لوگوں کے نزدیک بہت چھوٹی ہوتی ہیں۔قضائے الہی سے فطری فوتگی بڑی بات نہیں لگتی۔کسی کے ساتھ بھی نا...
  6. خالد محمود چوہدری

    محفل کی بارہ دری

    بھائی اس بات کو دہرانا مناسب نہیں، ایک نئی بحث شروع ہوجائے گی۔ میں ایک غیر تعلیم یافتہ شخص ہوں۔ اردو محفل سے مجھے کافی علم ملتا ہے، میں منفی سے بھی مثبت ڈھونڈ لیتا ہوں۔مذاق اڑانے اور مذاح کے فرق کو کسی حد تک سمجھتا ہوں،میری زندگی کا مقصدہے کہ صرف میرے ہاتھ، میرے کسی عمل ، میرے کسی لفظ سے...
  7. خالد محمود چوہدری

    بلاکس کا کھیل

    دراصل میں ہمیشہ پہلے خود کو غلط سمجھتا ہوں، جب تک فیصلہ نہ ہو جائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  8. خالد محمود چوہدری

    محفل کی بارہ دری

    آپ کے لئے اگر "یہ " زہر ناقابلِ برداشت ہے تو اب جیسے چند دوسرے لوگوں کے سامنے نہیں جاتا ایسے ہی یہاں سے بھی گریز کروں گا کہ آپ کو تکلیف نہ ہو۔میں ہر رات سونے سے پہلے ان سب لوگوں کو دل سے معاف کرتا ہوں۔ لیکن صرف یہ حساسیت ہی ایک واحد چیز ہے جس پر میں ہر حال میں فخر کرتا ہوں اور اللہ تعالیٰ سے ہر...
  9. خالد محمود چوہدری

    بلاکس کا کھیل

    شکریہ۔۔۔۔ میں واقعی اسے کوئی دوسرا لفظ سمجھا تھا
  10. خالد محمود چوہدری

    محفل کی بارہ دری

    چوہدری ہونے میں میرا کوئی دوش نہیں، لیکن میں بہت حساس ہوں، کیا میرا بہت زیادہ حساس ہونا میری غلطی ہے۔۔۔۔اس کا کم از کم ایک فائدہ ہے مجھے۔۔۔ ایسے لفظ استعمال نہیں کرتا جس سے کسی کو تکلیف ہوتی ہو۔۔۔کیونکہ لفظوں کے اس اثر کا مجھے بہت اندازہ رہتا ہے۔۔۔
  11. خالد محمود چوہدری

    بلاکس کا کھیل

    ایٹیویکز؟ کیا ایکٹیویٹیز ہے یہ؟
  12. خالد محمود چوہدری

    محفل کی بارہ دری

    اگر مرد حساس ہو تو عورت سے بھی زیادہ
  13. خالد محمود چوہدری

    محفل کی بارہ دری

    مرد کو اگر کسی کے الفاظ سے دکھ ہو تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  14. خالد محمود چوہدری

    محفل کی بارہ دری

    پیٹ نہیں بھرتا، آنکھیں بھر آتی ہیں
  15. خالد محمود چوہدری

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خالد صرف غم کھاتا ہے حرف حرف لفظ لفظ سے
  16. خالد محمود چوہدری

    محفل کی بارہ دری

    نام کا چوہدری بے پر کی اڑانے کے لئے حاضر
Top