کمانڈو مشرف میں دل گردہ ’نہیں‘رہا.....سابق صدرپرویز مشرف کی میڈیکل ٹیسٹ رپورٹ تیارکرلی گئی ،رپورٹوں میں ان کے دل اور گردے ناقص قرار دیئے گئے ہیں۔طبی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پرویزمشرف کے دل کی تین شریانیں بند ہیں جبکہ ان کو گردوں کی تکلیف بھی لاحق ہے۔خصوصی عدالت نے ان کی میڈیکل رپورٹ آج پیش کرنے...