نتائج تلاش

  1. خالد محمود چوہدری

    متشابہہ الفاظ

    گَر:پینے کی چیز، مائع، زہر، مصنوعی، زہر، بیماری۔ گَر:اگر جس کا یہ مخفف ہے۔
  2. خالد محمود چوہدری

    متشابہہ الفاظ

    فکر: اندیشہ، تَردُّد، دغدغہ، الجھن۔ فکر:دھیان، خیال۔ فکر: پروا فکر: غور و حوض، سوچ بچار، تفکّر۔ فکر:رنج، غم، اندوہ، پریشانی۔ فکر: { تصوف } اللہ کے ماسوا سب کو چھوڑ کر محض اللہ سے لو لگانا، مراقبہ، استغراق۔ فکر: رائے، خیال، عندیہ۔ فکر: ٹوہ، تاک، گھات۔
  3. خالد محمود چوہدری

    متشابہہ الفاظ

    فکر: اندیشہ، تَردُّد، دغدغہ، الجھن۔ فکر:دھیان، خیال۔ فکر: پروا فکر: غور و حوض، سوچ بچار، تفکّر۔ فکر:رنج، غم، اندوہ، پریشانی۔ فکر: { تصوف } اللہ کے ماسوا سب کو چھوڑ کر محض اللہ سے لو لگانا، مراقبہ، استغراق۔ فکر: رائے، خیال، عندیہ۔ فکر: ٹوہ، تاک، گھات۔
  4. خالد محمود چوہدری

    متشابہہ الفاظ

    رسم: ریت، رواج، دستور۔ رسم: وہ تقریب یا جلسہ وغیرہ جو ریت، رواج کے مطاب منعقد ہو۔ رسم:طور، طریقہ، روش، عادت۔ رسم: قاعدہ، قانون، آئین، اصول۔ رسم: { کھیل } ایک کھیل جس میں ایک شخص دوسرے سے پوچھتا ہے کہ تم نے کیا کھایا? وہ کسی ایسے کھانے یا میوے یا شیرین کا نام لیتا ہے جس میں ر س م تینوں حرف ہوں یا...
  5. خالد محمود چوہدری

    تعارف مجھے کہتے ہیں

    خوش آمدید، جیتی رہیں خوش رہیں
  6. خالد محمود چوہدری

    تعارف مجھے کہتے ہیں

    بھائی اسکا مطلب بھی سمجھا دیں
  7. خالد محمود چوہدری

    متشابہہ الفاظ

    زبر:اوپر، بالا، فوق۔ زبر:مستحکم، استوار، مضبوط، زبردست، طاقتور۔ زبر:بہتر زیادہ بڑا، بوجھل، گراں، ازبر کا مخفف۔ زبر:اِملا کی وہ علامت جو عربی، اردو اور فارسی رسم الخط میں لکھی جانے والی دوسری زبانوں کے حرف کے اوپر ترچھے خط کی شکل میں درج کی جاتی ہے اور حرف کی اس حرکت کو ظاہر کرتی ہے جسے عرف عام...
  8. خالد محمود چوہدری

    متشابہہ الفاظ

    ضر:نقصان، ضرر، تکلیف۔ زر:کندن، سونا، طلا، قیمتی دھات۔ زر:روپیہ پیسہ، دولت۔ زر:پھول کے اندر کا زرد رنگ مادہ، زیرہ، زرگل، زردانہ۔ زر: { تصوف } ریاضت اور مجاہدے کو کہتے ہیں۔
  9. خالد محمود چوہدری

    متشابہہ الفاظ

    ہماری اردو میں بہت سارے الفاظ ہندی ، سنسکرت کے ہیں
  10. خالد محمود چوہدری

    متشابہہ الفاظ

    زبان:منھ کے اندر کا وہ عضو جس میں قوت ذائقہ ہوتی ہے اور جو نطق کا آلہ ہے۔ زبان:بولی جس کے ذریعے انسان تکلم یا تحریر کی صورت میں اپنے خیالات اور جذبات ظاہر کرتا ہے۔ زبان:بول چال، روز مرہ۔ زبان:انداز بیان، بات کرنے کا ڈھنگ۔
  11. خالد محمود چوہدری

    متشابہہ الفاظ

    جی: (پکارنے کے جواب میں) بہت اچھا، ہاں، حاضر ہوا، (کسی سوال یا بات کے جواب میں ایجاب اور کبھی طنزاً یا استفہام انکاری کے طور پر) درست ہے، ہاں، بجا ہے۔ جی:دل جی: افراد (پنجابی) کنے جی نے
  12. خالد محمود چوہدری

    متشابہہ الفاظ

    شمشاد:ایک خوش قد درخت جس کے پتے آس اور انار کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں شاخیں پریشان پھول سفید اور خوشبودار ہوتا ہے، اس کی لکڑی سخت اور مضبوط ہوتی ہے جس کی کنگھیاں بھی بناتے ہیں جو بالوں کی جڑوں کو مضبوط کرتی ہیں۔ شمشاد:{ کنایۃ } معشوق خوش قامت نیز کسی خاتون کا پروقار قد و قامت۔
  13. خالد محمود چوہدری

    متشابہہ الفاظ

    شمشاد:ایک خوش قد درخت جس کے پتے آس اور انار کے پتوں کی طرح ہوتے ہیں شاخیں پریشان پھول سفید اور خوشبودار ہوتا ہے، اس کی لکڑی سخت اور مضبوط ہوتی ہے جس کی کنگھیاں بھی بناتے ہیں جو بالوں کی جڑوں کو مضبوط کرتی ہی شمشاد:{ کنایۃ } معشوق خوش قامت نیز کسی خاتون کا پروقار قد و قامت۔
  14. خالد محمود چوہدری

    متشابہہ الفاظ

    لغت میں دیکھا ہے بھائی جان
  15. خالد محمود چوہدری

    متشابہہ الفاظ

    رضا:خوشی، رغبت؛ (دل کی) خوشنودی، مرضی۔ رضا:مصلحت، مشیّت (خدا تعالٰی کے لیے مختص)۔ رضا:وہ عمل جس سے وہ خوشنود یا رضامند، غیر کی پسندیدگی کا کام (بیشتر خدائے تعالٰی کے لیے مستعمل)۔ رضا:خدا تعالٰی جس حال میں رکھے اس پر راضی اور خوش رہنے کا جذبہ، مشیت باری کے سامنے بخوشی سر جھکا دینے کی صورت میں...
  16. خالد محمود چوہدری

    متشابہہ الفاظ

    آسی: معالج، طبیب، وید، ڈاکٹر۔ آسی:آس رکھنے والا، امیدوار، آس والا۔ پتہ نہیں اس میں سے ہمارے محمد یعقوب آسی بھائی کون سے والے ہیں؟
Top