نتائج تلاش

  1. خالد محمود چوہدری

    متشابہہ الفاظ

    عمر: زندگی کی ابتدا سے لے کر انتہا تک کا یا کسی درمیانی منزل تک کا زمانہ۔ عمر:زمانہ، عہد۔ عمر:عرصہ، مدت۔ عمر:جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دوسرے خلیفہ کا نام۔ عمر: ہمارےعمر سیف بھائی:flower:
  2. خالد محمود چوہدری

    متشابہہ الفاظ

    نائی:جھُکا ہوا، خمیدہ ۔ نائی:بال تراشنے والا، مُوتراش، حجامت کرنے والا، حجام۔ نائی:بانسری بجانے والا، لَے نواز۔ نائی: کھانا پکانے والے کو بھی نائی کہتے سنا ہے
  3. خالد محمود چوہدری

    متشابہہ الفاظ

    عرب:ایشیا کا ایک مشہور ملک، ایک جزیرہ نما کا نام جس میں مکہ مکرمہ و مدینۂ طیبہ واقع ہیں، آج کل سعودی عرب کہلاتا ہے۔ عرب:ملک عرب کا باشندہ، اہل عرب۔ عرب:اظہار و بیان نیز فصاحت۔عرب کے لفظی معنی "اظہار و بیان" کے ہیں۔ ارب:سو کروڑ۔
  4. خالد محمود چوہدری

    متشابہہ الفاظ

    مَہْر وہ مقررہ رقم جو مسلمان مرد اپنے نکاح کے عوض اپنی منکوحہ کو ادا کرتا ہے یا ادا کرنے کا وعدہ کرتا ہے۔ مَہْر بیوی، عورت۔ مَہْر سال شمسی کا ساتواں مہینہ جس میں آفتاب برج میزان میں رہتا ہے، سورج، خورشید، شمس، آفتاب۔ مَہَر مہتر، سردار، گوجر، آرائیں اپنے نام سے پہلے لکھتے ہیں،...
  5. خالد محمود چوہدری

    متشابہہ الفاظ

    خسرہ خسرہ زدہ، وہ شخص جسے خسرہ نکل ہوئی ہو۔ خسرہ خَسْرَۂِ پَیمائِش، خَسْرَۂِ کَنْکُوت، خَسْرَۂ تَقْسِیم
  6. خالد محمود چوہدری

    اہلسنت والجماعت کے دو رہنما اسلام آباد میں قتل

    تاریخِ عالم میں حضرت آدم علیہ السلام سے لے کر خاتم الانبیا حضرت محمد مصطفے ٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تک کیا کسی نبی کے ماننے والے ظالموں میں سے ہو سکتے ہیں؟
  7. خالد محمود چوہدری

    حضرات با مقابلہ خواتین

    خواتین میرے لئے بہت بہت مبارک، محترم اور مقدس ہیں خواہ وہ ماں ہے بیوی ہے یا بیٹی ہے
  8. خالد محمود چوہدری

    ارب پتی پرویز مشرف نے چارسال میں ایک روپیہ ٹیکس نہیں دیا۔

    :pak::pak::pak::pak::pak::pak::pak::pak::pak::pak::pak::pak::pak::pak::pak::pak::pak::pak::pak::pak::pak::pak::pak::pak::pak::pak::pak::pak::pak::pak::pak::pak::pak::pak::pak::pak::pak::pak::pak::pak::pak::pak::pak::pak:
  9. خالد محمود چوہدری

    میں ڈرتا ورتا کسی سے نہیں

    شمشاد بھائی اچھا برا کچھ بھی کہہ لیں کمانڈو تو نا کہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:pak:
  10. خالد محمود چوہدری

    تاریخ، ٹھگ اور ڈاکو

    بہت شکریہ راشد بھائی۔ کتاب کا ایک باب پڑھا ہے بس ذہن میں ایک سوال ابھرتا ہے کہ آج کل ٹھگی کی صورتیں بہت بدل گئی ہیں،اس دھاگے میں اگر لوگ اپنے واقعات شئیر کریں تو شاید بہتوں کابلا ہو جائے
  11. خالد محمود چوہدری

    متشابہہ الفاظ

    مر مر(سنگِ) مر مر (کے)
  12. خالد محمود چوہدری

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 45

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  13. خالد محمود چوہدری

    متشابہہ الفاظ

    ماہ (مہینہ) مہ (چاند)
  14. خالد محمود چوہدری

    متشابہہ الفاظ

    مار (سانپ) مار (مار مار کر مار دینا)
  15. خالد محمود چوہدری

    محفل کی بارہ دری

    السلامُ علیکم ورحمۃ وبرکاتہ۔ آج کل سب اس مرض کے شکار ہیں اللہ تعالیٰ آپ سمیت سب کو صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین
Top