ٹرکوں کی موجودہ غیر معمولی سجاوٹ کی تاریخ گو بہت پرانی نہیں ہے۔ راجاؤں کے دور میں بگھیوں کی شاندارسجاوٹ کی جاتی تھی، 1920 میں کوہستان بس کمپنی نے مسافروں کی توجہ حاصل کرنے کے لئے اپنی بسوں کو سجانے کے سلسلہ میں ماہر کاریگر استاد الہی بخش سے بات کی،استاد الہی بخش کے آباؤ اجداد کا تعلق...